واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اس توقع پہ آس رکھتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 12:13 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس توقع پہ آس رکھتا ہوں

اس توقع پہ آس رکھتا ہوں

اس توقع پہ آس رکھتا ہوں
آنکھ چہرہ شناس رکھتا ہوں

جانے کس لمحہ تو پلٹ آئے
اک یہی دل میں آس رکھتا ہوں

نہ سہی زر ادا تری قربت
دولتِ درد پاس رکھتا ہوں

مسکرا کر تو دیکھ ایک نظر
ہدیۂ صد سپاس رکھتا ہوں

صحبتِ گفتگو عطا تو کر
شہد ایسی مٹھاس رکھتا ہوں

سر سے پا تک شفق گلاب ہو تم
میں دھنک کا لباس رکھتا ہوں

مسکراتا ہوں بے سبب احمد
یا طبیعت اُداس رکھتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توہین رسالت کرنے والوں کے لئے چھتری قاسم شاہ خبریں 1 23-10-11 04:49 PM
کیا توہینِ مذہب کا قانونی مسودہ واقعی الہامی حیثیت رکھتا ہے؟ ناصحی عمومی بحث 12 13-01-11 05:36 AM
خطا کو دیکھتا ہوں اور سزا کو دیکھتا ہوں عبدالقدوس شعر و شاعری 2 02-11-10 07:05 PM
انتقام لینا چاھتا ہوں احمدنواز قہقہے ہی قہقے 1 14-09-09 11:25 AM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger