واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اس زخم میں اب بھی خنجر اتر سکتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-11, 12:57 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس زخم میں اب بھی خنجر اتر سکتا ہے

اس زخم میں اب بھی خنجر اتر سکتا ہے

تیری صورت کا نقش کبھی دل سے نہ اتر سکتا ہے
تیری جدائی کا زخم کبھی بھی نہ بھر سکتا ہے

نہ بڑ ھا ا پنی د و ستی کو ا سطر ح ا ے د و ست
حسن ا نسا ن ہے تنکو ں کی طر ح بکھر سکتا ہے
میرے دل کا زخم دیکھا تو وہ بے وفا بولے
اس ز خم میں اب بھی خنجر ا تر سکتا ہے
حسن خو د د ا ر تو ہے لیکن تیری خوشی کی خاطر
جر م ا ظہا ر محبت کا یہ بھی کر سکتا ھے
ذ ر ا سی خا ک پڑ ی ہے د ل کے آئینے پر
تیری اک مسکراہٹ پہ آئینہ پھر نکھر سکتا ہے
ا ب کھڑ ا منز ل پہ سو چ ر ہا ھو ں میں
آدمی کتنے اندھیروں سے گزر سکتا ھے

Last edited by حسن قادری; 21-09-11 at 12:59 PM.
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (21-09-11), حیدر (21-09-11), سیفی خان (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 02:52 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکر یہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-09-11), حسن قادری (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 08:17 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ا ب کھڑ ا منز ل پہ سو چ ر ہا ھو ں میں
آدمی کتنے اندھیروں سے گزر سکتا ھے
اب تو ھم اندھیروں سے گزر رھے ھین کیا خوب کلام ھے قادری صاحب
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (21-09-11), سیفی خان (22-09-11)
جواب

Tags
color, green, کتنے, پہ, ھو, پڑ, وفا, لیکن, نقش, نسا, محبت, آئینہ, آئینے, آدمی, اتر, بکھر, بے, حسن, خو, خوشی, دیکھا, دل, زخم, سو, ستی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
بجٹ میں کچھ نہیں ملا ،آدھی حکومت جلوس ،آدھی ان کا استقبال کر رہی ہے،پرویز عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger