| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اس سے ہم کیوں بھلا چھیڑ خانی کریں
جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں مانا اس سے کوئی خوبصورت نہیں ہے کوئِ دل کہ جس میں وہ مورت نہیں پسلیاں ایک ہوجائیں جس پیار میں مجھ کو اس پیار کی کوئی ضرورت نہیں اس پہ قربان کیوں بھلا زندگانی کریں جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں ہاتھ پیروں سے محتاج ہوجاوں میں ایک ٹوٹا ہوا ساز ہوجاوں میں عشق کے اسی جھمیڑے میں کیوں خواہ مخواہ I AMسے I wazجوہوجاوں میں مفت میں کیوں بھلا زائع زندگانی کریں جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں کیوں کہوں جھوٹ کہ اس سے ڈرتا نہیں ایسی ہمت کا دعوی میں کرتا نہیں اس کے بھائی نہ کہیں مجھے دیکھ لیں اس کے محلے سے میں گزرتا نہیں کہ ان کے جوتے میری مڑھائی کریں جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں جس کا خطرہ ہو اس پہ کیوں ٹرائی کریں سب سے پٹتے پھریں جگ ہسائی کریں اس کے بھائی دھوبی کی طرح دھو دیں مگر راہ چلتے پھرے بھی ٹھکائی کریں اپنی مایا سے کیوں بے ایمانی کریں جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں بات کرنے کا بھی نہیں ہے حوصلہ بہتر یہی ہے محفوظ رکھیں راستہ اس کے بھائیوں کی ٹھکائی جھیلے گی بھی نہیں بس یہی سوچ کر کرلیا فیصلہ ختم اپنی یہی پر کہانی کریں اس سے ہم کیوں بھلا چھیڑ خانی کریں جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, size, کہانی, کوئی, گی, پیار, یہی, چلتے, محفوظ, بھلا, بھائی, بے, جھوٹ, خواہ, خوبصورت, خطرہ, دیکھ, دیں, دل, سوچ, ساز, سبھی, ضرورت, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کھلاڑیوں کی کیسینو میں جوا کھیلتے ہوئے وڈیو منظر عام پر آگئی | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-09-10 03:15 AM |
| افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات ھونی چاھیے صدر زردای | Haya 786 | سیاست | 5 | 12-09-09 10:42 AM |
| بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی کوئٹہ … معروف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:33 PM |
| بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی | مسٹر گرزلی | خبریں | 0 | 22-06-08 03:04 PM |
| کھلاڑیوں کو انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کرکٹ آسٹریلیا | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 03:03 PM |