واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اس طرح کی باتوں میں احتیاط کرتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-09, 03:47 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس طرح کی باتوں میں احتیاط کرتے ہیں

اس طرح کی باتوں میں احتیاط کرتے ہیں

اس طرح کی باتوں میں احتیاط کرتے ہیں

زندگی کی راہوں میں
بارہا یہ دیکھا ہے
صرف سُن نہیں رکھا
خود بھی آزمایا ہے
تجربوں سے ثابت ہے
جو بھی پڑھتے آئے ہیں
اس کو ٹھیک پایا ہے
اس طرح کی باتوں سے
منزلوں سے پہلے ہی
ساتھ چھوٹ جاتے ہیں
لوگ روٹھ جاتے ہیں
یہ تمھیں بتا دوں میں
چاہتوں کے رشتے میں
پھر گرہ نہیں لگتی
لگ بھی جائے تو اس میں
وہ کشش نہیں ہوتی
ایک پھیکا پھیکا سا
رابطہ تو ہوتا ہے
تازگی نہیں رہتی
روح کے تعلق میں
زندگی نہیں رہتی
بات وہ نہیں بنتی
دوستی وہ نہیں رہتی
لاکھ بار مِل کر بھی
دل کبھی نہیں ملتے
ذہن کے جھرکوں میں
یاد کے دریچوں میں
تتلیوں کے رنگوں میں
پھول پھر نہیں کِھلتے
اس لیے میں کہتا ہوں
اس طرح کی باتوں میں
احتیاط کرتے ہیں
اس طرح کی باتوں سے
اجتناب کرتے ہیں!

معین نظامی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
saraah (20-02-11), shafresha (15-04-09), ابن جمال (23-02-11), جانی (23-02-11), عبداللہ آدم (23-02-11), عروج (20-02-11)
پرانا 14-04-09, 06:36 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



اچھی شئرنگ ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (15-04-09), عروج (20-02-11)
پرانا 14-04-09, 08:20 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب زبردست عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-04-09), راجہ اکرام (15-04-09), عروج (20-02-11)
پرانا 14-04-09, 11:19 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بہت خوب زبردست عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔
اس طرح کی باتوں میں
احتیاط کرتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-02-11)
پرانا 15-04-09, 10:36 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اس طرح کی باتوں میں
احتیاط کرتے ہیں
اور اس طرح کی باتوں میں بھی ۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-02-11)
پرانا 15-04-09, 12:41 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,785
شکریہ: 53,124
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اچھی شئیرنگ پر میری جانب سے بہت بہت مُبارکباد قبول فرمائیں۔
مجھے خوشی ہے کے اس فورم پر اچھی اور کارآمد چیزیں بھی شئیر کی جا رہی ہیں۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-02-11)
پرانا 20-02-11, 05:25 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ایک اچھی شئیرنگ پر میری جانب سے بہت بہت مُبارکباد قبول فرمائیں۔
مجھے خوشی ہے کے اس فورم پر اچھی اور کارآمد چیزیں بھی شئیر کی جا رہی ہیں۔
آھم۔۔۔۔۔۔۔ ھمیشہ اچھی چیزیں ھی لکھتے ھیں اپنی طرف سے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-02-11, 08:47 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عروج آپی کا شکریہ.............................

اتنی پیاری نظم سامنے لانے پر...............

پیر ساب کو تو نہ صلے کی تمنا ہوتی ہے نہ ستائش کی پروا..............کیوں جی پیر مغاں؟؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-11, 08:55 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہ مجھکو حرصِ کرم ہے نہ خوفِ خمیاز
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-11, 12:41 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

احتیاط کرتے ہیں
اس طرح کی باتوں سے
اجتناب کرتے ہیں!


بہت خوبصورت شاعری ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-11, 02:42 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
عروج آپی کا شکریہ.............................

اتنی پیاری نظم سامنے لانے پر...............

پیر ساب کو تو نہ صلے کی تمنا ہوتی ہے نہ ستائش کی پروا..............کیوں جی پیر مغاں؟؟؟
بھیا کیا آپ نے میری تخلیقات پڑھی بھی ھیں:con fused:
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-11, 06:24 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے جناب
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, shafresha, ہوتی, فورم, کارآمد, ھیں, پیاری, ھمیشہ, قبول, لکھتے, لانے, چیزیں, نظم, آپی, اپنی, اچھی, تمنا, جانب, خوشی, رشتے, سے۔, سامنے, شکریہ, شئیرنگ, عروج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عورتوں کی شباہت اختیار کرنے کے بارے میں حدیث sahj مطالعہ حدیث 7 03-06-09 02:13 PM
یہ مانا خدایا تیری جنتوں میں بڑی راحتیں ہیں The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 09:56 PM
گیس کی قیمتوں میں اضافہ، نگراں حکومت اختیارات سے تجاویز کررہی ہے، اشرف قریشی خرم شہزاد خرم خبریں 1 05-01-08 10:07 AM
بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:43 AM
بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger