واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اس کا بس چلتا نہیں میری وفا کے سامنے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-11, 11:18 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اس کا بس چلتا نہیں میری وفا کے سامنے

اس کا بس چلتا نہیں میری وفا کے سامنے



یُوں مرے الفاظ ہیں اس بے وفا کے سامنے
جس طرح روشن دیئے ظالم ہوا کے سامنے


سب میں کیوں پُوچھوں تری وعدہ خلافی کا سبب
تجھ کو کیوں جھوٹا کروں خلقِ خدا کے سامنے


اس طرح تہمت لگانے پر تُلا بیٹھا ہے وہ
جیسے جانا ہی نہیں اس نے خدا کے سامنے


چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص
اس کا بس چلتا نہیں میری وفا کے سامنے
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-10-11, 12:13 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سب میں کیوں پُوچھوں تری وعدہ خلافی کا سبب
تجھ کو کیوں جھوٹا کروں خلقِ خدا کے سامنے
لیکن پاکستان جن کے ساتھ محبت کی پینگیں بڑھاتا ہے وہ تو محبت کے اس دستور سے بھی واقف نہیں اور خلق خدا کے سامنے ہی پاکستان کو جھوٹا کر دیتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (11-10-11), سیفی خان (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 06:40 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمد کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-11, 06:55 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص
اس کا بس چلتا نہیں میری وفا کے سامنے
کیا بات ھے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-11, 09:35 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار رنگوں کے ساتھ اتنی چھیڑخانی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-11, 12:15 AM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیس کو کہ رہے ہیں ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, فیصلہ, کروں, کرتا, پاکستان, وفا, وعدہ, لگانے, چلتا, محبت, الفاظ, بیٹھا, بے, بس, تری, جھوٹا, خدا, دیئے, روز, روشن, سامنے, شکریہ, طرح, ظالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger