واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اقبال تیرے دیس کا کیا حال سُناوں!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-09, 04:16 PM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اقبال تیرے دیس کا کیا حال سُناوں!!!

اقبال تیرے دیس کا کیا حال سُناوں!!!

اقبال تیرے دیس کا کیا حال سُناوں؟؟؟
بے باکی و حق گوئی سے گھبراتا ہے مومن
مکاری و فریبی پہ اتراتا ہے مومن
جس رزق سے پرواز میں کوتاہی کا ڈر ہو
وہ رزق اب بڑے شوق سے کھاتا ہے مومن
سرحد کا مومن ہے تو کوئی پنجاب کا مومن
ڈھونڈنے سے بھی ملتا نہیں قُرآن کا مومن

اقبال تیرے دیس کا کیا حال سُناوں؟؟؟
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-09, 04:44 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

شیراز بھائی اچھی کاوش ہے لیکن یہ فورم پرشاید دو یا زائد دفعہ موجود ہے۔
مکمل ادھر پڑھیں

اقبال تیرے دیس کا حال کیا سناؤں

اقبال کا دیس !

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 12:40 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-09, 06:54 PM   #4
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,050
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

شیراز بھائی اچھی کاوش ہے لیکن یہ فورم پرشاید دو یا زائد دفعہ موجود ہے۔
مکمل ادھر پڑھیں

اقبال تیرے دیس کا حال کیا سناؤں

اقبال کا دیس !

والسلام

طاہر
شکریہ طاہر بھائی مجھے نہیں معلوم تھا مجھے کسی کا میسج آیا تھا اچھا لگا بس شیعر کر دیا
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, فورم, معلوم, بھائی, حال, دیس, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
بے نظیر قتل کیس، ایم آئی اور آئی ایس آئی کے 4 افسروں کو تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 24-12-10 02:45 AM
کیاابلیس کو اختیار دیاگیا ہے ؟ اوروہ لوگوں کو گمراہ کرنے پر حریص کیوں ہے ؟ چیتا چالباز گپ شپ 0 31-12-08 06:23 AM
سندھ پولیس کی شر پسندوں اور بھتہ خوروں کیخلاف محدود آپریشن کی تیاری عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
نئے طریقے اختیارکرکے گیس و بجلی کے بلوں میں کمی لائی جا سکتی ہے خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger