واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


البیلی صبح

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-11, 08:58 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,597
شکریہ: 8,509
1,591 مراسلہ میں 3,517 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default البیلی صبح

البیلی صبح

البیلی صبح

نظر جھکائے عروس فطرت جبیں سے زلفیں ہٹا رہی ہے
سحر کا تارہ ہے زلزلے میں اُفق کی لو تھر تھرا رہی ہے

روش روش نغمہ طرب ہے چمن چمن جشنِ رنگ وبو ہے
طیور شاخوں پہ ہیں غزل خواں کلی کلی گنگنا رہی ہے

ستارہ صبح کی رسیلی چھپکتی آنکھوں میں ہیں فسانے
نگار مہتاب کی نشیلی نگاہ جادو جگارہی ہے

کلی پہ بیلے کی، کس ادا سے، پڑا ہے شبنم کا ایک موتی
نہیں ، یہ ہیرے کی کیل پہنے کوئی پری مسکرا رہی ہے

شلوکا پہنے ہوئے گلابی ہر اک سبک پنکھڑی چمن میں
رنگی ہوئی سرخ اوڑھنی کا ہوا میں پلو سکھا رہی ہے

فلک پہ اس طرح چھپ رہے ہیں ہلال کے گردو پیش تارے
کہ جیسے کوئی نئی نویلی جبیں سے افشاں چھڑا رہی ہے

جوش ملیح آبادی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (13-12-11), فیاض انصاری (18-12-11), wajee (13-12-11)
پرانا 12-12-11, 09:00 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کلی پہ بیلے کی، کس ادا سے، پڑا ہے شبنم کا ایک موتی
نہیں ، یہ ہیرے کی کیل پہنے کوئی پری مسکرا رہی ہے

شلوکا پہنے ہوئے گلابی ہر اک سبک پنکھڑی چمن میں
رنگی ہوئی سرخ اوڑھنی کا ہوا میں پلو سکھا رہی ہے

بہت خوب انتخاب پیش کیا ہے نبیل بھائی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 12:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,597
شکریہ: 8,509
1,591 مراسلہ میں 3,517 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ یاسر بھائی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فطرت, کی،, کوئی, کلی, کس, گلابی, پہ, پیش, پڑا, پری, لو, نگاہ, چمن, نئی, نغمہ, آنکھوں, ادا, تارہ, جیسے, جادو, رنگ, طرح, غزل, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger