واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


التجا:از marhaba

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-10, 12:50 PM   #1
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default التجا:از marhaba

التجا:از marhaba

کبھی میں بھی شاعری کرلیا کرتا ہوں۔مگر فی الحال تو بند ہی ہے۔پرانی ایک التجا آپ سب کے روبرو رکھ رہا ہوں امید کہ پسند آئے

التجا

غم بھی ہوتا ہے تو ایسا کہ رلا دیتا ہے
بھو لی بسری ہوی یادوں کو ہوا دیتا ہے

جس قدر بھی کرے انسان پے تو رحم وکرم
اس کی فطرت ہے کہ سب کچھ وہ بھلا دیتا ہے

یاد خوشیوں میں تو کرتا نہیں کوئی تجھ کو
ہاں مصیبت میں ہر ایک تجھ کو صدا دیتا ہے

اس کی قسمت میں فقط غم ہے فقط غم یارو
مقصد زیست جو یکسر ہی بھلا دیتا ہے

غم بھی دیتا ہے اگر کوئی مجھے ناحق
یہ مرا دل ہے جو اس کو بھی دعا دیتا ہے

تیری یادوں کا جو ایک دیپ جلا رکھا ہے
غم کا طوفان کہ آتا ہے بجھا دیتا ہے

آج جا کر ہمیں معلوم ہوا یہ نادر
دیر ہوتی ہے تو اچھا ہی صلہ دیتا ہے
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (24-06-10), J.S (25-06-10), shafresha (24-06-10), کنعان (24-06-10), پاکستانی (24-06-10), ڈاکٹرنور (24-06-10), عبدالقدوس (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 01:03 PM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب نادر بھائی ۔۔۔
اچھی شاعری ہے ۔۔لیکن یہ التجا کس کی ہے ؟
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-06-10), marhaba (24-06-10), shafresha (24-06-10), کنعان (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 01:10 PM   #3
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
بہت خوب نادر بھائی ۔۔۔
اچھی شاعری ہے ۔۔لیکن یہ التجا کس کی ہے ؟
کسی زمانے میں اپنی ہی تھی۔ مگر اب افاقہ ہوگیا ہے۔اب کریشن پلان آف گاڈ کو سمجھ چکا ہوں ۔اس لئے شکایت بھی نہیں ہوتی۔
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), کنعان (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 03:01 PM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرحبا ۔۔۔ مرحبا۔۔
بہت شاندار ۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-06-10), marhaba (25-06-10), shafresha (24-06-10)
پرانا 25-06-10, 03:29 AM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,092
شکریہ: 9,966
7,888 مراسلہ میں 16,030 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, ہوتی, ہوتا, فطرت, کوئی, کرے, پسند, قسمت, مرا, معلوم, مصیبت, آتا, ایسا, انسان, از, جلا, دیتا, دل, دعا, رکھا, زیست, شاعری, طوفان, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger