واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


الفت کے فسانے کی نہ بات کرو ہم سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-11, 11:47 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default الفت کے فسانے کی نہ بات کرو ہم سے

الفت کے فسانے کی نہ بات کرو ہم سے


الفت کے فسانے کی نہ بات کرو ہم سے
اس دل کو دُکھانے کی نہ بات کرو ہم سے

ایک اور بھی ہے ارمان محبوب تمہیں دیکھوں
بیکار بہانے کی نہ بات کرو ہم سے

ایک چوٹ لگی دل پر ایک آہ اُبھر آئی
یہ زخم چُھپانے کی نہ بات کرو ہم سے

کس طرح کٹے جیون اب چل نہ سکیں تنہا
یہ بوجھ اٹھانے کی نہ بات کرو ہم سے

کچھ لوگ خفا ہیں تو روٹھے ہی رہیں ہم سے
پھر ان کو منانے کی نہ بات کرو ہم سے

جس دل میں بسایا تھا وہ توڑ دیا تم نے
اس گھر کو بنانے کی نہ بات کرو ہم سے

کیوں لوٹ کے آئے ہو جب ٹوٹ گیا بندھن
اب بات بڑھانے کی نہ بات کرو ہم سے
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (26-08-11)
جواب

Tags
color, magenta, کٹے, گھر, لگی, لوگ, لوٹ, چل, منانے, محبوب, آہ, اُبھر, اٹھانے, الفت, بہانے, بوجھ, بڑھانے, بسایا, تمہیں, جیون, دل, رہیں, زخم, سکیں, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger