واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


انجان ہے وہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-11, 09:49 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انجان ہے وہ

انجان ہے وہ

السلام علیکم

کتنے دنوں کا رت جگا ہے وہ جانتا نہیں
ویران ہیں کتنی نیندیں میری وہ مانتا نہیں
ہجرکا لمحہ گوارا نہ تھا برس گئے کئی بیت
کیا کریں دل جاتا ہے اسکی گلی
وہ ہے کہ جھانک کہ بھی دیکھتا نہیں
درمقتل ہواکوچہ یاراب تو
کیا کریں دوستوبے بس ہوئے چاہ میں
اب اور کیا ہوں گے رسوا ہم
روتے ساون کی رُت ہے اور ہیں ہم

زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کئی, کتنی, گوارا, گے, لمحہ, چاہ, مانتا, السلام, انجان, اسکی, برس, بس, جگا, جانتا, جاتا, دیکھتا, دل, دنوں, رُت, رت, رسوا, ساون


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger