واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اندازی بیاں کچھ اور بھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 28-01-09, 02:48 PM   #1
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اندازی بیاں کچھ اور بھی

اندازی بیاں کچھ اور بھی

خوبصورت اشعار اور smsکا مجموعہ
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-09, 09:21 AM   #2
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

نا انا میرے قبر پر ھمرائے راقیباں
مسلمان مردوں کو جلایا نھیں کرتے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 03:50 PM   #3
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

پتھر مجھے کہتا ھے وہ میرا چاھنے والا
میں موم ھو ں اس نے کبھی چوکر نہیں دیکھا
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-02-09)
پرانا 14-02-09, 04:40 PM   #4
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

ابر رویا نہ کبھی سمندر رویا
کون ھے جو کیرے برابر رویا
میں نے باھر لگا یا نہیں اشکو کا میلہ
سارے دوکھ لئے اپنے ھی اندر رویا
جتنے بھی ساتھی تھے ساتھ میرا چوڑگئے
میرے حالات کو دیکھ کر مقدر رویا
اب دن رات یہی مشغلہ ھے میرا حضرت
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-09, 04:41 PM   #5
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

ابر رویا نہ کبھی سمندر رویا
کون ھے جو کیرے برابر رویا
میں نے باھر لگا یا نہیں اشکو کا میلہ
سارے دوکھ لئے اپنے ھی اندر رویا
جتنے بھی ساتھی تھے ساتھ میرا چوڑگئے
میرے حالات کو دیکھ کر مقدر رویا
اب دن رات یہی مشغلہ ھے میرا حضرت
میں کبھی رو کر ھنسا کبھی ھنس کر رویا
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-02-09, 03:27 AM   #6
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-02-09, 03:29 AM   #7
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

انسان اپنے آپ میں - مجبور ہے بہت
کوئ نہیں ہے بے وفا افسوس مت کرو
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-02-09, 03:31 AM   #8
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

نہ جانے کیوں میری آنکھ میں بھر آئے آنسو
کسی نے ہاتھ بڑھایا جو - دوستی کے لئے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-02-09, 08:43 AM   #9
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

ek qayamat ki raat wo de gaya
aur ek tarfa baat wo kar gaya
zubaan par kasmon ke taale lagaa gaya
uski har ek baat rooh behis kar gaya
faisla suna diya juda hone ka
har kasmon-waadon ko tod dene ka
har guzre lamhe bhula dene ka
har kahi gai baat ko mita dene ka
dard ke gaon main pohoncha diya
bin bataai waqt main kahin kho gaya
dhoondti hun uska naam-o-nishaan
waqt ke dhundalke main kahin kho gaya
na karna intezaar hukm jaari kar gaya
dil main rahungi sada ye keh gaya
jeene ka akhri sahaara bhi le gaya
intezaar ke lamhe bhi saath le gaya
ik khaalipan ik soonapan ik khala de gaya
zindagi se har rang chura kar le gaya
mujh se mere jeene ka haq bhi le gaya
bejaan jism aur bojhal sansein chhod gaya
khoob meri wafaon ka sila wo de gaya
loot kar mera sabr-o-qaraar wo gaya
umr bhar ko ankhon main nami de gaya
mere dil ke zakhmon ko taaza kar gaya
jee uth gaya hai duniya se ab mera
ab mout ki ahat ka intezaar hai
is beemaar dil ko kabr ka intezar hai
ai ajal tu lele mujhe apni aagosh main
jeene ke haaton itni luti hun
ab to jeene ka armaan bhi mit gaya
sanson ka bojh dil pe azaab kar gaya
mera har lamha zindagi pe bojh ban gaya
phir bhi dua hai meri jaan abaad rahe
mere hayaat ke lamhe bhi tujhe lag jaai
teri udaanon ko naya aasmaan mil jaai
naya sheher khushyon ka gaon mil jaai
mit kar bhi na mitegi mehek pyaar ki
wafa ki khusboo phailegi is bahaar ki
sanson se rishta nibhaungi farz ki khaatir
lekin marne ki dua rahegi lab par har dam
nibhaungi har dard se rishta teri khatir
jaa le jaa tu mera aasmaan aur meri zameen
ab na "aarzoo" hai na tamanna jeene ki ai katil
bewafaai ki mehek se rooh na-paak kar gaya
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (17-02-09)
پرانا 16-02-09, 03:03 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
انسان اپنے آپ میں - مجبور ہے بہت
کوئ نہیں ہے بے وفا افسوس مت کرو


بہت اعلٰی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (17-02-09)
پرانا 17-02-09, 01:25 AM   #11
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

اسی کی بیٹی کی ہتھیلی ہمیشہ خشک رہتی ہے
جو بوڑھا دھوپ میں دن بھر حنا تقسیم کرتا ہے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (17-02-09), منتظمین (18-02-09)
پرانا 17-02-09, 01:30 AM   #12
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

کہاں آکے رکنے تھے راستے
کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ
جو نہیں ملا اسے بھول جا
وہ تیرے نصیب کی بارشیں
کسی اور چھت پہ برس گئیں
دلٍ بے خبر میری بات سن
اسے بھول جا اسے بھول جا

امجد اسلام امجد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش (17-02-09)
پرانا 17-02-09, 11:44 AM   #13
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

پھول چاہے تھے مگر ھاتھ میں ائے پتھر !
ھم نے اغوش محبت میں سلائے پتھر !

وحشت دل کے تکلف کےضرورت کیلئے !
اج اس شوخ نے زلفوں میں سجائے پتھر !

ان کے قدموں تلے چاند ستارے دیکھے !
اپنی راہوں میں سلگتے ھوئے پائے پتھر !

میں تیرے یاد کو یوں دل میں لئے پھرتا ھوں
جیسے فرہاد نے سینے سے لگائے پتھر !

فکر ساغر کے خریدار نہ بھولیں گے کبھی !
میں نے اشکوں کے گہرے تھے جو بنائے پتھر
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (18-02-09)
پرانا 18-02-09, 01:06 AM   #14
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

اس وقت۔۔۔۔۔

جب آنکھ میں شام اترے
پلکوں پہ شفق پھولے
کاجل کی طرح ،میری
آنکھوں کو دھنک چھولے
اس وقت کوئ اس کو
آنکھوں سے میری دیکھے
پلکوں سے میری چھولے۔۔

پروین شاکر۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (18-02-09)
پرانا 18-02-09, 01:10 AM   #15
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اندازی بیاں کچھ اور بھی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
پھول چاہے تھے مگر ھاتھ میں ائے پتھر !

میں تیرے یاد کو یوں دل میں لئے پھرتا ھوں
جیسے فرہاد نے سینے سے لگائے پتھر !

فکر ساغر کے خریدار نہ بھولیں گے کبھی !
میں نے اشکوں کے گہرے تھے جو بنائے پتھر


شور تھا جیسے سمندر میں ہوگرتا دریا
اور جب غور سے دیکھا تو میں اکیلا تھا

محمود شام۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by ام غزل; 18-02-09 at 01:12 AM.
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (18-02-09)
جواب

Tags
ankhon, armaan, dua, duniya, farz, har, پھول, موم, محبت, انسان, اجنبی, اشعار, جواب, حال, دوست, دل, رات, زندگی, ستارے, شام, شخص, شعر, عشق, غم, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنی مون پر جانیوالے دو جوڑے بھی زندگی کی بازی ہار گئے گلاب خان خبریں 0 29-07-10 03:45 AM
دہی کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور درازی عمر کا سبب بنتا ہے چیتا چالباز شعبہ طب 0 19-01-09 08:25 PM
آئی پی ایل کی افتتاحی تقر یب بھی شاندار رہی ،رقص وموسیقی اور آتش بازی نے ل عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:55 AM
مرکزی جماعتوں سے مایوس لوگوں نے بی این پی کو ووٹ دیا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:24 AM
حکومت سازی:پیپلزپارٹی، ن لیگ اور اے این پی کے سربراہان آج ملیں گے عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger