واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 12:22 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں

اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں

اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں
ہم دیوانے لوگ ہنساتے پھرتے ہیں

چہرہ چہرہ ہر دل کی دیوار سے ہم
اپنے نام کے حرف مٹاتے پھرتے ہیں

شاخ سے ٹوٹ کے قریہ قریہ برگِ سبز
فصلِ بہار کا حال سناتے پھرتے ہیں

وہ جو دل کو دل کی رحل پہ رکھتے تھے
اب ہم ان کا کھوج لگاتے پھرتے ہیں

پہلے دھوپ کے لمس کو ہم نے برف کیا
اب ہم برف پہ پاؤں جلاتے پھرتے ہیں

اب تو اپنے سائے سے آئینہ لوگ
اپنا عیب ثواب چھپاتے پھرتے ہیں

احمد قحطِ سماعت سے دیواروں کو
تازہ غزل کے شعر سناتے پھرتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-08-10), عبداللہ آدم (18-08-10), عروج (14-09-11)
پرانا 18-08-10, 11:44 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام احباب کے نام السلام علیکم

1 - منحصر اہل ستم پر نہی نہیں محسن ، لوگ اپنوں کی عنایت سے بھی مرجاتے ہیں، نہ جانے کون دعاؤں کو میں یاد رکھتاہے ، میں ڈوبتاہوں تو سمندر اچھال دیتاہے۔

2- بہت سی خواہشیں مرجھاگئیں بے تاب آنکھوں میں ،میں اب بس نے نہیں دیتاکوئی بھی خواب آنکھوں میں، سحاب اس بے وفاکے پیار کی بستی بچانے کو چھپاکر رکھ دیاہے میں نے یہ سیلاب آنکھوں میں ۔
شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-08-10), عروج (14-09-11)
جواب

Tags
ہیں،, پیار, لوگ, نام, محسن, آنکھوں, آئینہ, السلام, بے, بس, بستی, تمام, تاب, جانے, حال, خواہشیں, خواب, دل, دعاؤں, سیلاب, سمندر, ستم, شعر, عنایت, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے قاسم شاہ دلچسپ اور عجیب 0 22-11-10 01:46 AM
مسلم لیگ ق پھر میدان میں آگئ naeemuddin خبریں 0 15-01-10 06:24 AM
کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور S_S_G_Commando عمومی بحث 9 09-10-09 06:18 PM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:31 AM
ہم ہیں آج پھر ملول یارو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger