واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اندھیری رات ٹھکانے لگا کے آتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-10, 05:47 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 2
کمائي: 181
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اندھیری رات ٹھکانے لگا کے آتے ہیں

اندھیری رات ٹھکانے لگا کے آتے ہیں

اندھیری رات ٹھکانے لگا کے آتے ہیں
چلو کہ اپنی صبح کو جگا کے آتے ہیں

سبھی جو مان رھے ہیں، بہت اندھیرا ھے
چراغ جوڑ کے سورج بنا کے آتے ہیں

ہجومِ شہر پہ سکتہ کہ پہل کون کرے
صلیبِ شہر کو آؤ سجا کے آتے ہیں

یہ رات روز جو ہم سے خراج مانگے ھے
ہزار سر کا چڑھاوا، چڑھا کے آتے ہیں

نہیں ھے کچھ بھی بچا اب، بجز یہ زنجیریں
اُٹھو یہ مال و متاع بھی، لٹا کے آتے ہیں

ஜ۩۞۩ஜ اِبنِ اُمید ibn-e-Umeed.com ஜ۩۞۩ஜ

Last edited by اِبنِ اُمید ‎ibn-e-Umeed.com; 04-09-10 at 05:51 PM.
اِبنِ اُمید ‎ibn-e-Umeed.com آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اِبنِ اُمید ‎ibn-e-Umeed.com کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-09-10), مرزا عامر (04-09-10), عبدالقدوس (05-09-10), عبداللہ آدم (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 10:45 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھت اچھی کوشش ھے ۔
عید مبارک ہو ،
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), عبداللہ آدم (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 11:37 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبھی جو مان رھے ہیں، بہت اندھیرا ھے
چراغ جوڑ کے سورج بنا کے آتے ہیں


ماشاءاللہ بھائی...................
زبردست.
اللہ آپ کو ایسے ہی دیوں سے سورج بنانے کی توفیق عطا فرمائیں.
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-09-10)
جواب

Tags
color, red, ہیں،, فرمائیں, کوشش, ھے, مان, مبارک, ایسے, اچھی, اندھیرا, بھائی, بنا, توفیق, جوڑ, دیوں, رھے, سورج, سبھی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عرب دنیا میں اٹھنے والے طوفان کی لہریں پاکستان پہنچنے کی پیشینگوئی گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:31 AM
خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی جاویداسد خبریں 1 14-08-10 11:41 PM
اندھیری رات ٹھکانے لگا کے آتے ہیں راجہ اکرام شاعری اور مصوری 4 11-02-10 11:56 AM
جسٹس طارق محمود نے علاج کیلئے حکومتی پیشکش ٹھکرادی عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:43 AM
سوات،سیکورٹی فورسز کی طالبان کے ٹھکانوں پر شدید بمباری،چار باغ،مٹہ میں پیش قدمی عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger