واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


انقلاب وقت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 12:25 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انقلاب وقت

انقلاب وقت


ایک یہ بھی انقلابِ وقت کی تصویر ہے
رہزنی، غارتگری، بیداد کی تشہیر ہے
عاقبت ہے سر برہنہ آبرو نخچیر ہے
نعرہء حق و صداقت لائقِ تعزیر ہے
ایک یہ بھی انقلابِ وقت کی تصویر ہے
ایک شب اجڑا کسی بابا کی بیٹی کا سُہاگ
اُڑ گئی پھولوں کی خوشبو ڈس گئے کلیوں کو ناگ
ظُلمتوں میں سو رہے ہیں چاندنی راتوں کے بھاگ
آدمیّت اِن دنوں اِک لاشہء تقدیر ہے
ایک یہ بھی انقلابِ وقت کی تصویر ہے
ایک بیچارے نے دم توڑا شفا گھر کے قریب
برق کے جھٹکے سے ٹھنڈا ہو گیا اِک بد نصیب
لاریوں کی ٹکّروں سے مر گئے کتنے غریب
آج ہر مظلوم کی آواز بے تاثیر ہے
ایک یہ بھی انقلابِ وقت کی تصویر ہے
ساغر صدیقی
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), حیدر (13-10-11), حیدر Rehan (14-10-11), حسن قادری (14-10-11), راجہ اکرام (13-10-11), رضی (14-10-11)
پرانا 13-10-11, 09:50 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایک یہ بھی انقلابِ وقت کی تصویر ہے
انقلاب ایسے ہی ہوتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-10-11), حسن قادری (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 07:25 AM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی انقلابی نظم ھے،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-11, 11:35 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب
انقلاب کے آغاز کی نشانیاں ہیں یہ سب
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 11:51 AM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,302
شکریہ: 7,994
2,145 مراسلہ میں 4,919 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انقلابی سوچ کا تعلق زندہ انسانوں سے ہے یعنی انقلاب زندہ قوموں میں ہی آتے ہیں۔
کسی بھی قسم کی مختصر سوچ یا وقتی تبدیلی کو انقلاب کہنا لفظ انقلاب کے ساتھ بھی ناانصافی ہے اور ان لوگوں کے ساتھ بھی جو انقلاب کے لیے اپنا خون ، جان و مال دیتے ہیں۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اور پاکستان میں انقلاب جیسا کچھ ہونے والہ نہی ہے۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-11, 12:31 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر ریحان صاحب میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-11, 12:54 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتفاق میں برکت ہے !!!!
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-11, 04:58 PM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,302
شکریہ: 7,994
2,145 مراسلہ میں 4,919 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برکت ہی دراصل کامیابی ہے
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-11, 05:29 PM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کامیابی ہی انقلاب ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (15-10-11), حسن قادری (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 11:16 AM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,302
شکریہ: 7,994
2,145 مراسلہ میں 4,919 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انقلاب کا کسی مقصد و اصول کے ساتھ اٹھنا "کامیابی" ہے ؟
یا
بنا مقصد وقتی تبدیلی کے لیے شور غوغا "کامیابی" ہے ؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
انقلاب کا مقصد کے حصول کے ساتھ اختتام "کامیابی" ہے ؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-10-11, 08:10 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری انقلاب کے بارے میں راے
اور ملک بچانے کی خاطر

پاکستانی عوام اور انقلاب

تجھ سے شرمندہ ہیں اے ارضِ وطن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
impact, size, کتنے, گھر, گئی, ٹھنڈا, پھولوں کی خوشبو, وقت, مر, آواز, اِک, انقلاب, بیٹی, بے, بابا, برہنہ, تشہیر, تصویر, حق, خوشبو, سو, ساغر, شب, صدیقی, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger