|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی بہت خاص کے نام انتساب
نہ وعدہ ہے کوئی تم سے ، کوئی رشتہ نبھانے کا
نہ کوئی اور ہی دل میں تہیہ یا ارادہ ہے کئی دن سے مگر دل میں عجیب الجھن سی رہتی ہے نہ تم اس داستان کے سرسری کردار ہو کوئی !نہ قصہ اتنا سادہ ہے تعلق جو میں سمجھا تھا کہیں اس سے زیادہ ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (01-07-11), mama_shalla (04-07-11), skjatala (04-07-11), فیصل ناصر (01-07-11), پردیسی33 (04-07-11), موجو (08-07-11), معظم (01-07-11), احمد نذیر (01-07-11), حیدر Rehan (04-07-11), حسن قادری (04-07-11), روشنی (04-07-11), سیفی خان (01-07-11), سام (04-07-11), سحر (04-07-11), سحر بٹ (01-07-11), شاہ جی 90 (04-07-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ راجا بھائی
مجھے نہیں پتہ تھا آپ مجھے اتنا خاص سمجھتے ہیں ایک بار پھر شکریہ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (04-07-11), پردیسی33 (04-07-11), موجو (08-07-11), احمد نذیر (01-07-11), حیدر Rehan (04-07-11), راجہ اکرام (01-07-11), سام (04-07-11), سحر (04-07-11), شاہ جی 90 (04-07-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔
راجا اکرام جی ۔۔۔۔۔ کیا سادہ سی بات ہے ، لیکن بہت خوبصورت طرز ِ اظہار ہے ۔۔۔۔۔ ما شا اللہ علاوہ ازیں جناب ایک مسئلے پر راہنمائی تو فرمائیں پچھلے کچھ دنوں سے ہم یہاں کچھ بھی ٹائپ کرتے ہوئے نہ تو فونٹ سائز تبدیل کر پاتے ہیں اور نہ ہی فونٹ کلر کیا ہماری سیٹنگ میں کچھ غلطی ہے ۔۔۔۔۔ یا محض عوام یعنی صرف رکن ہونے کی وجہ سے ہمیں یہ اختیار ہی حاصل نہیں ہے ؟ پیشگی شکریہ ۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیسے مزاج ہیں مکرمی اجمل انجم صاحب ۔۔۔ اب تو ملاقات میں کو بھی زمانے بیت جاتے ہیں فونٹ سائز یا کلر چینج کرنے کے لیے کسی خصوصیت کی شرط نہیں ۔ بلکہ ہر خاص و عام بلا امتیاز یکساں طور پر اس سہولت سے مستفید ہو سکتا ہے۔ شاید وقتی طور پر کچھ مسئلہ درپیش ہو، تاہم امید واثق ہے کہ اب آپ باآسانی تبدیل کر سکیں گے اگر بھی کوئی مسئلہ ہو تو ضرور مطلع فرمایئے گا۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (01-07-11), شاہ جی 90 (04-07-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیر جی خاص کا نام بتا دو ورنہ فیصل بھائی ۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں کیا سمجھ رہیں ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وجی بھائی
فیصل بھائی کو سمجھنے دیں ۔۔ وہ تو نکڑ والے بابے ہیں کچھ بھی سمجھ سکتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بابے نہیں ۔"بابا "
دونوں کا فرق ملحوظ رکھیں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دونوں اپنے جوہر کے اعتبار سے ایک ہی ہیں
اگر ایسا نہیں تو پھر ان کے جوہری فرق پر کچھ گزارشات ہمارے گوش گزار کر دیں |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ راجہ جی واہ کیا بات ہے
لیکن اس پردہ نشین کا نام بھی تو پتا چلے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | skjatala (04-07-11), راجہ اکرام (04-07-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم شاہ جی
ہر نام سر عام پکارا نہیں جاتا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, purple, red, size, کوئی, کردار, یا, وعدہ, قصہ, نام, نبھانے, مگر, الجھن, انکشاف, اتنا, ارادہ, تہیہ, خاص, دل, داستان, رہتی, رشتہ, زیادہ, سمجھا, سادہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|