واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


انہیں معلوم کیسے ھو ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 04:13 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انہیں معلوم کیسے ھو ؟

انہیں معلوم کیسے ھو ؟

انہیں معلوم کیسے ھو ؟

وفا کے قید خانے میں ۔ ۔

فرائض کے نبھانے میں

جو لڑکی دار چڑھتی ھے

جسے سپنوں کے بننے کی

سزائیں وقت نے دی ھو ں ،

جو رسموں اور رواجوں کے
الاؤ میں سلگتی ھو ۔ ۔ ۔

لبوں کی نوک پر جسکے ۔ ۔

گلے بے جان ھوتے ھوں

جسم کی قید میں ۔ ۔

جب روح اکثر پھڑپھڑاتی ھو

تو اک کمزور سی لڑکی ۔ ۔

یونہی بے موت مرتی ھے

تو پھر یوں لوگ کہتے ھیں ۔ ۔

بہت سنجیدگی اوڑھے ۔ ۔

عجب بے حس سی لڑکی ھے

بھت کم مسکراتی ھے ۔ ۔

سدا خاموش رھتی ھے ۔ ۔ ۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیسے, کمزور, ھیں, ھو, یوں, وقت, قید, لوگ, لڑکی, نبھانے, موت, مرتی, معلوم, اکثر, اوڑھے, انہیں, بے, بننے, جان, خانے, خاموش, دی, روح, رسموں, سپنوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ھم جیسے دیوانوں سے پوچھو The Great شعر و شاعری 0 14-09-09 01:38 PM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:12 PM
سود کھانے والے لوگ نہیں کھڑے ہوسکیں گے مگر جیسے وہ شخص اٹھا ہو جس کو شیطان نے چھو کرپاگل کردیا ہو فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 0 09-10-08 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger