واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اُداس لوگوں سے پیار کرنا، کوئی تو سیکھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-11, 03:53 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اُداس لوگوں سے پیار کرنا، کوئی تو سیکھے

اُداس لوگوں سے پیار کرنا، کوئی تو سیکھے


اُداس لوگوں سے پیار کرنا، کوئی تو سیکھے
سفید لمحوں میں رنگ بھرنا، کوئی تو سیکھے

کوئی تو آئے خزاں میں پتے اُگانے والا
گلُوں کی خوشبو کو قید کرنا، کوئی تو سیکھے

کوئی دِکھائے محبتوں کے سراب مجھ کو
میری نگاہوں سے بات کرنا، کوئی تو سیکھے

کوئی تو آئے نئی رُتوں کا پیام لے کر
اندھیری راتوں میں چاند بننا، کوئی تو سیکھے

کوئی پیامبر کوئی امامِ زماں ہی آئے
اسیر ذہنوں میں سوچ بھرنا، کوئی تو سیکھے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (28-11-11), محمد یاسرعلی (29-11-11), محمدعدنان (29-11-11), بنت حوا (28-11-11), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 10:04 PM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (29-11-11), رضی (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 11:26 PM   #3
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شکریہ
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (29-11-11), رضی (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:00 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اعلی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (29-11-11), رضی (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 02:30 AM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب اچھی شاعری ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کرنا،, پیام, پیامبر, پیار, پتے, قید, لوگوں, لے, لمحوں, نگاہوں, نئی, چاند, محبتوں, اُداس, اچھی, امامِ, خوشبو, خزاں, رنگ, راتوں, سیکھے, سوچ, سراب, شیئرنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لوگ جتنے مرضی گھوڑے دوڑائیں اللہ نے چاہا تو وزیراعظم بن جائوں گا، کرنل نسیم ذوالفقار علی خبریں 0 26-04-11 08:24 PM
آسیہ بی بی کیس پر سلمان تاثیر کے موقف نے مذہبی حلقوں میں نفرت پیدا کی گلاب خان خبریں 2 08-01-11 03:15 AM
زندگی رہی تو سیلاب متاثرین کیلئے ہزاروں گھر بناؤں گی، حدیقہ کیانی عارف اقبال خبریں 0 30-12-10 09:25 PM
تحفے نہ لے کہ جا تو حسینوں کے واسطے The Great مزاحیہ شاعری 4 16-10-10 04:25 PM
سانوں عشق دا روگ اے لگیا اے ، اساں پیار کرن تو چَکنا نئیں زبیر پنجابی چوپال 0 04-09-07 12:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger