واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

اُسے ہم یاد کرتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-07, 12:10 PM   #1
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اُسے ہم یاد کرتے ہیں

اُسے ہم یاد کرتے ہیں

اُسے ہم یاد کرتے ہیں

اُسے کہنا۔ ۔ ۔
اُسے ہم یاد کرتے ہیں
دیے جب شام کی دہلیز پر جلنے لگتے ہیں
ستارے آسمان پر جب ٹمٹماتے ہیں
زمین پہ چاندنی پھولوں پہ پڑتی ہے
بہت ہی خوب لگتی ہے
ہم اُس دم اپنی آنکھوں میں اُسے آباد کرتے ہیں
اُسے کہنا۔ ۔ ۔
اُسے ہم یاد کرتے ہیں
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (22-06-10), ام غزل (29-05-10), عبداللہ آدم (30-05-10)
پرانا 09-08-07, 07:24 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اُسے ہم یاد کرتے ہیں

بہت خوب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-07, 10:17 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اُسے ہم یاد کرتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ
اُسے ہم یاد کرتے ہیں

اُسے کہنا۔ ۔ ۔
اُسے ہم یاد کرتے ہیں
دیے جب شام کی دہلیز پر جلنے لگتے ہیں
ستارے آسمان پر جب ٹمٹماتے ہیں
زمین پہ چاندنی پھولوں پہ پڑتی ہے
بہت ہی خوب لگتی ہے
ہم اُس دم اپنی آنکھوں میں اُسے آباد کرتے ہیں
اُسے کہنا۔ ۔ ۔
اُسے ہم یاد کرتے ہیں
السلام و علیکم جناب
عائشہ جی کیا آپ اس نظم کے شاعر کا نام بتا سکتی ہے
اور یہ بتا سکتی ہے کے آپ نے یہ کہاں پڑھی
شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-05-10)
پرانا 10-08-07, 03:46 PM   #4
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اُسے ہم یاد کرتے ہیں

جناب میں معذرت چاہتی ہوں میں اس نظم کے شاعر کے بارے میں نہیں جانتی دراصل یہ میری دوست نے مجھے ایس ایم ایس کی تھی۔ مجھے اچھی لگی تو میں نے یہاں پوسٹ کر دی۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 08:37 AM   #5
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اُسے ہم یاد کرتے ہیں

بہت خوبصورت شئیرنگ ہے عائشہ آپکی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 09:14 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اُسے ہم یاد کرتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ
جناب میں معذرت چاہتی ہوں میں اس نظم کے شاعر کے بارے میں نہیں جانتی دراصل یہ میری دوست نے مجھے ایس ایم ایس کی تھی۔ مجھے اچھی لگی تو میں نے یہاں پوسٹ کر دی۔
اگر آپ خرم شہزاد خرم کے سیکشن میں میں‌جائے تو آپ کا پتہ چل جائے گا شکریہ ضرور جانا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 09:16 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اُسے ہم یاد کرتے ہیں

اس لنک کو دیکھنا نا
ہی ہی
http://forums.com.pk/forums/index.php/topic,1366.0.html
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 02:33 PM   #8
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اُسے ہم یاد کرتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ
جناب میں معذرت چاہتی ہوں میں اس نظم کے شاعر کے بارے میں نہیں جانتی دراصل یہ میری دوست نے مجھے ایس ایم ایس کی تھی۔ مجھے اچھی لگی تو میں نے یہاں پوسٹ کر دی۔
اگر آپ خرم شہزاد خرم کے سیکشن میں میں‌جائے تو آپ کا پتہ چل جائے گا شکریہ ضرور جانا
جناب مجھے معلوم ہو گیا ہے کہ یہ کس کی نظم ہے۔ ۔ ۔ یہ آپکی ہی خوبصورت شاعری ہے۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (29-05-10), خرم شہزاد خرم (23-01-09)
پرانا 11-08-07, 02:47 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اُسے ہم یاد کرتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ
جناب میں معذرت چاہتی ہوں میں اس نظم کے شاعر کے بارے میں نہیں جانتی دراصل یہ میری دوست نے مجھے ایس ایم ایس کی تھی۔ مجھے اچھی لگی تو میں نے یہاں پوسٹ کر دی۔
اگر آپ خرم شہزاد خرم کے سیکشن میں میں‌جائے تو آپ کا پتہ چل جائے گا شکریہ ضرور جانا
جناب مجھے معلوم ہو گیا ہے کہ یہ کس کی نظم ہے۔ ۔ ۔ یہ آپکی ہی خوبصورت شاعری ہے۔ ۔ ۔
بہت شکریہ ویسے یہ بہت ساری جگہ میں میں نے دیکھی ہے لیکن اس کے ساتھ آپنا نام نہیں دیکھا اس لے پوچھ لتا ہوں کے آپ کو یہ کہسے ملی شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 03:15 PM   #10
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اُسے ہم یاد کرتے ہیں

جناب میں آیندہ کسی کو بھی اگر یہ نظم بھیجوں گی تو آپکے نام کے ساتھ لکھوں گی
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-08-07, 09:34 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت نظم ہے

ان کے آنے سے جو آجاتی ہے منہ پہ رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-07, 10:56 PM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شاعری ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-10, 04:09 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے۔ خرم بھائی آج کل کچھ نہیں لکھ رہے۔ کیا بات ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-10, 06:18 PM   #14
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت مشہور شاعر ہو گئے ہیں آپ تو ۔۔
اب ہر ایس ایم ایس سے ملنی والے نظم یہاں شئیر کرنی پڑے گی ۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
اگر آپ خرم شہزاد خرم کے سیکشن میں میں‌جائے تو آپ کا پتہ چل جائے گا شکریہ ضرور جانا
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-05-10, 06:28 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
بہت مشہور شاعر ہو گئے ہیں آپ تو ۔۔
اب ہر ایس ایم ایس سے ملنی والے نظم یہاں شئیر کرنی پڑے گی ۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-05-10)
جواب

Tags
color, com, php, فوٹو, ہے۔, کرنی, ٹیک, پوسٹ, لکھ, نظم, نظر, معلوم, معذرت, آج, ایس ایم ایس, اچھی, بھائی, جواب, حال, خرم, دوست, شہزاد, شئیرنگ, شام, شاعری

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger