واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اُس نے پھر ترکِ تعلّق کا بھی موقع نہ دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-09, 09:43 AM   #1
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اُس نے پھر ترکِ تعلّق کا بھی موقع نہ دیا

اُس نے پھر ترکِ تعلّق کا بھی موقع نہ دیا

سر بسر ایک چمکتی ہوئ تلوار تھا میں
موجِ دریا سے مگر بر سرِ پیکار تھا میں
میں کسی لمحۂ بے وقت کا اک سایہ تھا
یا کسی حرفِ تہی اسم کا اظہار تھا میں
ایک اک موج پٹخ دیتی تھی باہر مجھ کو
کبھی اِس پار تھا میں، اور کبھی اُس پار تھا میں
اُس نے پھر ترکِ تعلّق کا بھی موقع نہ دیا
گھٹتے رشتوں سے کہ ہر چند خبردار تھا میں

اس تماشے میں تاثّر کوئ لانے کے لۓ
قتل، بانیؔ، جسے ہونا تھا وہ کردار تھا میں
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موقع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشرف تے بے نظےر دی ڈےل ۔۔۔سےاسی نکاح ےا پھر متعہ ابو سفےان پنجابی چوپال 6 11-12-11 06:29 PM
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:35 PM
آج پھر مشتعل لوگوں نے ڈاکوؤں کو زندہ جلا دیا فرحان دانش اپکے کالم 6 18-02-10 01:08 PM
زمانہ پھر بھی رہ جائے گا بزم خیال اپکے کالم 1 02-01-10 10:15 AM
گلوگارہ برٹنی اسپئیر پھر اسپتال میں داخل،منشیات استعمال کرنے سے متعلق ٹیسٹ لئے جائیں گے خرم شہزاد خرم فن و فنکار 0 05-01-08 10:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger