واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اُمید کے صحرا میں جو برسوں سے کھڑا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 12:36 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اُمید کے صحرا میں جو برسوں سے کھڑا ہے

اُمید کے صحرا میں جو برسوں سے کھڑا ہے

اُمید کے صحرا میں جو برسوں سے کھڑا ہے
حالات کی بے رحم ہواؤں سے لڑا ہے

رُسوائی سے بھاگے تو یہ محسوس ہوا ہے
تنہائی کی منزل کا سفر کتنا کڑا ہے

ہیرے کی کنی ہو تو تبسم بھی بہت ہے
لو سامنے اک کانچ کا مینار کھڑا ہے

یوں ذہن پہ برسا ہے تری یاد کا بادل
جیسے کہ کوئی کوہِ الم ٹوٹ پڑا ہے

گزرے ہوئے لمحے کبھی واپس نہیں آتے
کیوں صورتِ دیوار اندھیرے میں کھڑا ہے

اک اختر مبہم ہوں بظاہر میں اُفق پر
کہتے ہیں مرا نام مرے قد سے بڑا ہے

اک میں ہی اکیلا نہیں اس دشتِ خلش میں
جلتا ہوا سورج بھی مرے سر پہ کھڑا ہے

ناقدریٔ جذبات کے اس عہد میں احمد
آ جائے اگر راس تو پتھر بھی بڑا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
سفر, عہد, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سانسوں میں بج رہی ہے پل پل سیپ گانے 1 16-01-11 10:45 PM
بنگلہ دیش کے مدرسوں میں مولانا مودودی کی کتابوں پر پابندی فرحان دانش خبریں 5 07-06-09 07:44 PM
::: موبائل فون نمبر کی 7سے 8 ہندسوں میں تبدیلی کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا ::: ابو کاشان موبائلز معلومات اور جائزہ 6 21-10-08 10:18 AM
موبائل فون نمبرز کی 8 ہندسوں میں تبدلی۔(pta) وجدان عمومی بحث 4 15-03-08 11:12 AM
محاذ عشق پر برسوں سے برسرِ پیکار ہیں ہم Zullu230 ذوالفقار احمد خان 0 17-08-07 09:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger