واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اُن (،،،،،)کےنام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-09, 07:17 PM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Angry اُن (،،،،،)کےنام

اُن (،،،،،)کےنام

کوئی وقت پرانا یاد آیا
پھر گزرا زمانہ یاد آیا

پھر چاک سے اُن دیواروں پہ
کچھ لکھ کر جانا یاد آیا


کبھی ایسا بھی تو ہوتا تھا
میں تجھ سے ملنے آتا تھا
جب واپس آنے لگتا تھا
تیرا ہاتھ ہلانا یاد آیا


وہ ملنا پیپل کی چھاوں میں
تیرا سر رکھنا میرے کاندھے پہ
میرا وہ کہنا کوئی دیکھ نہ لے
تیرا وہ گھبرانا یاد آیا


وہ وقت گیا لمحے بیتے
اب ہر جانب تنہائی ہے
بس ایک ہے منظر آنکھوں میں
تیرا چھوڑ کے جان یاد آیا


کوئی وقت پرانا یاد آیا
پھر گزرا زمانہ یاد آیا

__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-05-09, 07:58 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام ممبران سے خصوصی توجہ کی درخواست ہے
ماں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, php, ماں, خصوصی, درخواست, زمانہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوفون پیش کرتا ہے،،،،، اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 4 01-06-09 09:34 PM
اے بھائ ! ذرا راستہ دینا،،،،، درویش خدا مست تعارف 7 06-11-08 12:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger