واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اُن پہ ظاہر میرے ارماں کسی عنواں ہوتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-11, 11:08 AM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اُن پہ ظاہر میرے ارماں کسی عنواں ہوتے

اُن پہ ظاہر میرے ارماں کسی عنواں ہوتے

اُن پہ ظاہر میرے ارماں کسی عنواں ہوتے


اُن پہ ظاہر میرے ارماں کسی عنواں ہوتے
میں نہ کہتا بھی تو آنکھوں سے نمایاں ہوتے
کیوں نہ رہنے دیا سر دوش عدو پر اپنا
تیرے گیسو تو نہ تھے ہم جو پریشاں ہوتے
موت نے روک دیئے اشکِ مریضِ شبِ غم
یہ وہ تارے تھے جو دن کو بھی نمایاں ہوتے
کون دیوانہ انہیں چین سے رہنے دیتا
پھول اگر میری طرح چاکِ گریباں ہوتے
رات کیوں بال بکھیرے تھے نہ پوچھا میں نے
خواب کی بات تھی سرکار پریشاں ہوتے
اے قمرؔ ہجر کی شب کٹ گئی دھوکہ ہے تمھیں
صبح ہوتی تو ستارے نہ درخشاں ہوتے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
سحر (23-10-11), عبداللہ آدم (21-10-11)
پرانا 23-10-11, 11:52 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موت نے روک دیئے اشکِ مریضِ شبِ غم
یہ وہ تارے تھے جو دن کو بھی نمایاں ہوتے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 01:54 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کون دیوانہ انہیں چین سے رہنے دیتا
پھول اگر میری طرح چاکِ گریباں ہوتے

بہت خوب زبردست
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (23-10-11)
جواب

Tags
color, green, size, ہوتی, ہوتے, ہجر, کٹ, گئی, پہ, پوچھا, چین, آنکھوں, اُن, انہیں, بال, تارے, دھوکہ, دیوانہ, دیئے, دوش, روک, ستارے, سرکار, طرح, ظاہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسی صحرا سے پوچھو پیاس کے معنی کیا ہوتے ہیں نیلم خان شاعری اور مصوری 3 20-08-11 10:38 AM
کاش گیلانی فلموں کے ہی وزیراعظم ہوتے۔۔۔ کس سے منصفی چاہیں ۔انصار عباسی کا کالم جاویداسد اپکے کالم 2 01-10-10 01:04 PM
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
موتمر عالم اسلامی یا او آئی سی طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 08:40 PM
صورتحال بہتر ہوتے ہی ایمرجنسی اٹھالی جائے گی،اسمبلیوں کی مدت میں توسیع مشاورت سے ہوگی،شوکت عزیز عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 07:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger