واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اُن کے نام جن کا سب کچھ اسلام کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-11, 11:35 AM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اُن کے نام جن کا سب کچھ اسلام کے نام

اُن کے نام جن کا سب کچھ اسلام کے نام

تم ہی سے اے مجاہدو!
تم ہی سے اے مجاہدو، جہاں کا ثبات ہے،
تمہاری مشعل وفا فروگشتِ جہات ہے۔

تمہارا ذوقِ دلنشیں جبینِ کائنات ہے۔
بقا کی روشنی ہو تم، پناہ اندھیری رات ہے۔
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
لہو جو ہے شہید کا، وہ قوم کی زکوٰت ہے۔
تم ہی سے اے مجاہدو، جہاں کا ثبات ہے،

نثار جس پہ قوم ہو، ہوا کے شہسوار تم،
ہو ہر آنکھ کی روشنی، دلوں کا قرار تم،
وفا و احترامِ دیں کے دستکار تم،
جہاں میں امن و امان و خیر کی بنائے پائدار تم،

شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
لہو جو ہے شہید کا، وہ قوم کی زکوٰت ہے۔
تم ہی سے اے مجاہدو، جہاں کا ثبات ہے،

زکوٰت دے اگر کوئی زیادہ، ہو تابندگی،
بکھیر دے اناج تو فصل ہو ہری بھری،
کٹیں جو چند ڈالیاں، نمود و نقل طاق کی،
کٹیں جو چند گردنیں تو قوم میں ہو زندگی،

شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
لہو جو ہے شہید کا، وہ قوم کی زکوٰت ہے۔

تم ہی سے اے مجاہدو، جہاں کا ثبات ہے،
تمہاری مشعل وفا فروگشتِ جہات ہے۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-08-11), ننھا بچہ (04-08-11), مرزا عامر (15-11-11), حسن قادری (15-11-11), عروج (15-11-11)
پرانا 03-08-11, 11:51 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اُن کے نام

شہید تم سے یہ کہ رہے ہیں لہو ہمارا بھلا نہ دینا
قسم ہے تم کو اے سرفروشو ! عدو ہمارا بھلا نہ دینا

وضوہم اپنے لہو سے کر کے خدا کے ہاں سرخرو ہیں ٹھرے
ہم عہد اپنا نبھا چلے ہیں تم عہد اپنا بھلا نہ دینا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 11:54 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اُن کے نام جن کا سب کچھ اسلام کے نام

اے میرے ہم قدم
اے میرے ہم سخن
آؤ ہم تم چلیں اُس حسیں راہ پر
جس کے آخر میں ہے
تیرے رب کی رضا
میرے رب کی رضا
اس راہ میں
گو کہ تنگی بھی ہے
گو کہ تلخی بھی ہے
آزمائش سے پُر
راہ دھندلی بھی ہے
پر جو انجام ہے
اِک حسیں انتہا
تیرے رب کی رضا
میرے رب کی رضا
اِس پہ وہ سب چلے
جو صداقت کی راہوں کے تھے راہرو
اُن کے نقشِ قدم پر ہے چلنا ہمیں
تاکہ میں پا سکوں
تاکہ تو پا سکے
جنتوں کی فضا !!!
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (07-08-11), حسن قادری (15-11-11), شمشاد احمد (04-08-11)
پرانا 03-08-11, 12:00 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اُن کے نام جن کا سب کچھ اسلام کے نام

ہر جابر وقت سمجھتا ہے
محکم ہے میری تدبیر بہت
پھر وقت اسے بتلاتا ہے
تھی کند تیری شمشیر بہت

دشمن سے کہو اپنا ترکش
چاہے تو دوبارہ بھر لائے
اس سمت ہزاروں سینے ہیں
اس سمت اگر ہیں تیر بہت
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (15-11-11)
پرانا 03-08-11, 12:07 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی نظم سے جمعیت یاد آ گئی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (15-11-11), سیفی خان (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 12:08 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باقی نظموں سے کیا یاد آیا ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (15-11-11), سیفی خان (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 12:09 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
شہید کا جو خون ہے وہ قوم کی زکوٰۃ ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 12:13 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ نظمیں نہیں سُنی ہوئیں۔ شاید تب تک میں باغی ہو چُکا ہوں گا یہ اُس کے بعد کی ہوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 12:38 PM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ لوگ جنہوں نے خون دے کر اس چمن کو زینت بخشی ہے
دو چار سے دنیا واقف ہے گمنام نہ جانے کتنے ہیں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-08-11, 03:43 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب تک دیپ نہ جلیں شہیدوں کے لہو سے
سنا ہے کہ جنت میں چراغاں نہیں ہوتا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-11-11)
پرانا 03-08-11, 11:24 PM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر سمت مچلتی کرنوں نے افسون ِ شب غم توڑ دیا
اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے

سوچا ہے کفیل اب کچھ بھی ہو ہر حال میں اپنا حق لیں گے
عزت سے جیئے تو جی لیں گے یا جام شہادت پی لیں گے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-11, 11:35 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شہداء کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے
بڑی ذرخیز ہوتی ہے بڑی شاداب ہوتی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (04-08-11)
پرانا 04-08-11, 12:02 AM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شہید کا ہے مقام کیسا افق کے اس پار جا کے دیکھو
حیات تازہ کے کیا مزے ہیں ذرا یہ گردن کٹا کے دیکھو
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-11, 12:06 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ شہادت گہہ عشق میں قدم رکھنا ہے
لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-08-11, 12:44 AM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
تم ہی سے اے مجاہدو!
تم ہی سے اے مجاہدو، جہاں کا ثبات ہے،
تمہاری مشعل وفا فروگشتِ جہات ہے۔

تمہارا ذوقِ دلنشیں جبینِ کائنات ہے۔
بقا کی روشنی ہو تم، پناہ اندھیری رات ہے۔
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
لہو جو ہے شہید کا، وہ قوم کی زکوٰت ہے۔
تم ہی سے اے مجاہدو، جہاں کا ثبات ہے،

نثار جس پہ قوم ہو، ہوا کے شہسوار تم،
ہو ہر آنکھ کی روشنی، دلوں کا قرار تم،
وفا و احترامِ دیں کے دستکار تم،
جہاں میں امن و امان و خیر کی بنائے پائدار تم،

شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
لہو جو ہے شہید کا، وہ قوم کی زکوٰت ہے۔
تم ہی سے اے مجاہدو، جہاں کا ثبات ہے،

زکوٰت دے اگر کوئی زیادہ، ہو تابندگی،
بکھیر دے اناج تو فصل ہو ہری بھری،
کٹیں جو چند ڈالیاں، نمود و نقل طاق کی،
کٹیں جو چند گردنیں تو قوم میں ہو زندگی،

شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
لہو جو ہے شہید کا، وہ قوم کی زکوٰت ہے۔

تم ہی سے اے مجاہدو، جہاں کا ثبات ہے،
تمہاری مشعل وفا فروگشتِ جہات ہے۔

ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (15-11-11)
جواب

Tags
color, magenta, فصل, کوئی, پہ, وفا, نقل, چند, نام, موت, مشعل, آنکھ, اُن, امن, اسلام, بنائے, جہاں, جن, حیات, خیر, دیں, دے, دلوں, روشنی, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger