| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اٹھاتا ہوں جو کبھی ہاتھ میںدُعا کے لیے
تو کوئی لفظ نہیں ملتا التجا کے لیے تمہارے ساتھ جو اک پل کبھی گزارا تھا تو بدنصیبی نے بدلے رُلا رُلا کے لیے جو قہقہوں میں چھپی یہ اداسیاں دیکھے ترس گیا ہوں کسی ایسے آشنا کے لیے فسانہ درد کا میں لفظوں میں تراشوں گا مگر ملے تو سہی حرف ابتدا کے لیے تمہارے سامنے ہر کر تجھے نہیں دیکھا تو کیا یہ کافی نہیں ہے مری سزا کے لیے ذوالفقار علی زلفی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ بہت خوب شاعری ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
|
|
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (10-01-08) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ پسند کرنے کا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پسند, شاعری, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اپنی ویب سائٹخود بنائیںوہ بھی بہت آسانی کے ساتھ ! | جان جی | کمپیوٹر کی باتیں | 40 | 26-05-09 11:35 PM |
| آئی پی ایل ---- محمد یوسف بہتی گنگا میںہاتھ دھونے سے محروم کیوں؟ | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 18-05-08 09:57 PM |
| معزول ججوں کو عدالتوں میں بٹھائینگے،آصف زرداری پرویز مشرف کے ساتھ چلنے کی سنگین غلطی نہ کریں،اعتزاز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 11:51 AM |
| ن لیگ کے اُمیدواروں نے عدلیہ اور آئین کی بحالی کا حلف اٹھا لیا،آئین سے کھیلنے والے ہاتھ روکنا ہو نگے،نواز شر یف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-02-08 02:38 AM |
| کیا ہم نے رہزنی کی ہے؟ ایک زیرِحراست جج کا سوال‘ جسٹس جاوید اقبال اپنی رہائش گاہ پر بالکل تنہاہیں‘ حلف نہ اٹھانے والے ججوں کے حوصلے بلند ہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 08:43 AM |