| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھی سکینہ کی صدا مجھ کو بلا لو بابا
نیند کا وقت ہے سینہ پہ سلا لو بابا مجھ کو اس آگ سے اس خون سےڈر لگتا ہے اپنے دامن میں کہیں مجھ کو چھپا لو بابا گر پڑی ہوں میں یہاں راہ میں ٹھوکر کھا کر گود میں اپنی مجھے آ کے اٹھا لو بابا مجھ کو مارے نہ طمانچے وہ ستم گر کہیں شمر آتا ہے مجھے اس سے بچا لو بابا قبر اصغر پہ بہت روئے تھے میں جانتی ہوں میری حالت پہ بھی دو اشک بہا لو بابا میرا دل گردن اصغر سے سوا زخمی ہے دل کے یہ زخم کسی کو بھی دکھا لو بابا اپنے چہرے پہ لگایا ہے جو خوں اصغر کا میری کانوں کا لہو بھی تو لگا لو بابا اب نہیں دل میں زرا بھی جو محبت میری میں بھی ہوتی ہوں بس اب تم سے خفا ،لو بابا آج کیا ہےمرے ناز اٹھاتے ہی نہیں اپنی روٹھی ہوئی بیٹی کو منا لو بابا اب نہ عمو ہیں نہ بھائی ہیں جو بہلائیں مجھے جتنا جی چاہے مجھے آج رلا لو بابا مجھ سےناراض ہو ،بھیا سے تو ناراض نہیں ان کو اب خیمہ میں جلنے سے بچا لو بابا بے ردا میں بھی ہوں ،اماں بھی ہیں پھوپھیاں بھی سبھی کیسے دیکھو گے نگاہوں کو جھکا لو بابا میرے فریاد سے تڑپے تو تڑپ جائوں گی میں ٹیس اٹھتی ہوئی سینہ میں دبا لو بابا تم کو تو مقتل کے اندھیرے سے جو ڈر لگتا ہو میرے اشکوں سے کے چراغوں کو جلا لو بابا اب تو بننے کو ہے زنداں میں لحد بھی میری اور کچھ روز مرے ناز اٹھا لو بابا دل کو تڑپاتی تھی ساحر یہ سکینہ کی صدا اپنی بیٹی کو طمانچوں سے بچا لو بابا شاعر حضرت ساحر لکھنوی |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم صاحب، کیوں رلاتے ہیں ہمیں ، میں آج تک کبھی بھی واقع کربلا مکمل نہیں سن سکا ، کہ برداشت سے باہر ہو جاتا ہے ۔ اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر دے ۔ آمین
وہ جو حضور پاک کے بہت پیارے تھے آپ کے بہانے ہم گناہگار بھی اگر انہیں کچھہ دیر لے لیے یاد کر لیتے ہیں تو اللہ تعالی یقیناً آپ کو اس کا ثواب عطا فرمائیں گے ۔ میری دعا ہے کہ روز قیامت اللہ تعالی اپنے حبیب کے پیاروں کا قرب نصیب فرمائے آمین ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ گرامی قدر صاحبان
حسین علیہ اسلام کے گھرانے کے ذکر پر نظم سمجھ کر مرثیہ سمجھ کر یا واقع کربلا سمجھ کر آنکھوں میں آنسو تو آئے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کربلا, پیاروں, پیارے, پاک, مکمل, محبت, آج, اللہ, اسلام, بھائی, خون, دیکھو, دل, دعا, ساحر, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماں بیٹی کو برہنہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج | جاویداسد | خبریں | 3 | 04-08-10 10:38 AM |
| اپنی ہی بیٹی کے سات بچوں کا باپ | instafotos | خبریں | 0 | 29-04-08 06:31 AM |
| ججوں کی بحالی ،حکمراں اتحاد کی کمیٹی سفارشات مرتب کرے گی،زرداری نواز ملاقا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-04-08 01:49 PM |
| جرنیلوں اور ججوں کے برابر مراعات‘سیکرٹریز کمیٹی نے سفارشات ڈراپ کر دیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-12-07 07:23 AM |
| 8رکنی کمیٹی چارٹر آف ڈیمانڈ کے بیشترنکات پر متفق،ججوں کی بحالی پا اختلافات | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:30 AM |