واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اپنی دھن میں رہتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-07, 10:34 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اپنی دھن میں رہتا ہوں

اپنی دھن میں رہتا ہوں

اپنی دھن میں رہتا ہوں



اپنی دھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں

او پچھلی رت کے ساتھی
اب کے برس میں تنہا ہوں

تیری گلی میں سارادن
دکھ کر کنکر چنتا ہوں

مجھ سے آنکھ ملائے کون
میں تیرا آئینہ ہوں

میرا دل جلائے کون
میں ترا خالی کمرہ ہوں

تیرے سوا مجھے پہنے کون
میں ترے تن کا کپڑا ہوں

تو جیون کی بھری گلی
میں جنگل کا رستہ ہوں

آتی رت مجھے روئے گی
جاتی رت کا جھونکا ہوں

اپنی لہر ہے اپنا روگ
دریا ہوں اور پیاسا ہوں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-07, 10:36 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی دھن میں رہتا ہوں

بہت خوب جناب بہت اچھی شاعری کا انتخاب ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-07, 10:44 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی دھن میں رہتا ہوں

بہت شکریہ خرم بھائی اور شعر و شاعری کی پوسٹ میں آپ سے داد ملنا ایک اعزاز ہے میرے لئے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-07, 04:32 PM   #4
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی دھن میں رہتا ہوں

بہت خوب جناب۔ ۔ ۔بہت اچھی شاعری ہے۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-07, 04:57 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی دھن میں رہتا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ خرم بھائی اور شعر و شاعری کی پوسٹ میں آپ سے داد ملنا ایک اعزاز ہے میرے لئے جناب
نہیں جناب میں تو شاعری کے میدان میں ایک اناڑی ہوں اور یہاں آپ سے ایم اے ساگر صاحب سے عائشہ صاحبہ سے استاد محترم رضی صاحب سے اور اب مژگان صاحبہ سے اور بہت سارو سے بہت کچھ سیکھوں گا انشاءاللہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-07, 12:02 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اپنی دھن میں رہتا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
نہیں جناب میں تو شاعری کے میدان میں ایک اناڑی ہوں اور یہاں آپ سے ایم اے ساگر صاحب سے عائشہ صاحبہ سے استاد محترم رضی صاحب سے اور اب مژگان صاحبہ سے اور بہت سارو سے بہت کچھ سیکھوں گا انشاءاللہ
جناب یہ تو آپ کا بڑا پن ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-07, 12:21 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 119
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی دھن میں رہتا ہوں

وواھ جی واھ تھاڈی کی گل کریئے تسین تہ لاجواب ہو جی
aliali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-07, 07:43 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی دھن میں رہتا ہوں

بہت شکریہ علی بھائی پسند کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ٹیک, پیاسا, پوسٹ, پسند, آئینہ, استاد, بھائی, جواب, خرم, دل, شاعری, شعر, شعر و شاعری, علی, عدنان, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger