واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اپنے آپکو دیکھنے والے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-11, 08:17 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپنے آپکو دیکھنے والے

اپنے آپکو دیکھنے والے

اپنے آپکو دیکھنے والے باہر آ
جو کچھ تجھ سے باھر ھے اندر لے جا

وقت ملے تو جھانک لے اپنی کھڑکی سے
د ر و ا زے پر ا ب کے ھے ا ک قفل پڑ ا
جی چاھے ھے اپنا اک تبد یلی کو
آج تو اپنے علاوہ کو ئی بات سنا
تیرے شھر کا موسم بھی اب تیری طرح
مجھ کو لگتا ھے کچھ بدلا بدلا سا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (01-10-11), نیلم خان (04-10-11), نبیل خان (30-09-11), احمد نذیر (04-10-11), رضی (10-10-11), عروج (04-10-11)
پرانا 30-09-11, 08:28 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,597
شکریہ: 8,509
1,591 مراسلہ میں 3,517 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جی چاھے ھے اپنا اک تبد یلی کو
آج تو اپنے علاوہ کو ئی بات سنا
واہ بہت خوب

شئیرنگ کا شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (01-10-11), نیلم خان (04-10-11), حسن قادری (30-09-11)
پرانا 04-10-11, 05:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا ایک مختلف شئیرنگ۔ داد قبول کیجیے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), رضی (10-10-11)
پرانا 04-10-11, 09:17 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلڈن ایچ کیو ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (04-10-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 04-10-11, 09:24 PM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ھے ایچ کیو ھی لکھاھے جی ایچ کیو نھیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-10-11)
پرانا 07-10-11, 02:33 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
شکر ھے ایچ کیو ھی لکھاھے جی ایچ کیو نھیں
تو اب لکھ دیتی ہوں

ویلڈن جی ایچ کیو


جی ایچ کیو

گریٹ حسن قادری
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (07-10-11), خالد حسین (10-02-12)
جواب

Tags
color, green, size, کھڑکی, پڑ, ھے, قفل, قبول, لگتا, چاھے, موسم, ملے, مختلف, آپکو, ئی, اپنی, اپنے, اندر, باہر, باھر, بدلا, تبد, دیکھنے, زے, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger