| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے احساس سے چھوکر مجھے صندل کردو
میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکل کردو نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کر چاہو ، مجھے پاگل کردو تم ہتھیلی کو مرے پیار کی مہندی سے رنگو اپنی آنکھوں میں مرے نام کا کاجل کردو اس کے سائے میں مرے خواب دھک اٹھیں گے میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کردو دُھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کہ برسو مجھ پر اس قدر برسو میری روح میں جل تھل کردو جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ھے اس طرح مجھ میں چلو ارو مجھے تھل کردو تم چھپالو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی اور مجھے میری نگھاہوں سے بھی اوجھل کردو مسئلہ ہوں تو نگھاہیں نہ چراؤ مجھ سے اپنی چاہت سے توجہ سے حل کردو اپنے غم سے کہو ہر وقت مرے ساتھ رہو ایک احسان کرو اس کو مسلسل کردو مجھ پہ چھا جاؤ کسی آگ کی صورت جاناں اور میری ذات کو سوکھا ہوا جنگل کردو |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کر چاہو ، مجھے پاگل کردو اپنے غم سے کہو ہر وقت مرے ساتھ رہو ایک احسان کرو اس کو مسلسل کردو لاجواب انتخاب ہے
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی غزل ہے اور یہ شعر تو بہت ہی پسند
مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے اپنی چاہت سے توجہ سے حل کردو |
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | بنت حوا (04-12-11) |
![]() |
| Tags |
| color, پہ, پیار, پاگل, وقت, چہرے, چلتی, چاہت, نام, مہندی, مرا, آنکھوں, آنچل, اپنے, احسان, توجہ, حل, خواب, روح, ساتھ, شام, غم, صندل, صحراؤں, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| غیر ملکی سواروں کی دو گاڑیاں پولیس کو دھوکہ دے کر پشاورمیں داخل | گلاب خان | خبریں | 10 | 25-08-11 11:13 PM |
| قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے | گلاب خان | خبریں | 7 | 24-02-11 09:20 PM |
| ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 28-01-11 02:55 PM |
| پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:40 AM |