واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اپنے اکثر دکھ دیتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-03-09, 05:22 PM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Angry اپنے اکثر دکھ دیتے ہیں

اپنے اکثر دکھ دیتے ہیں

نیند سے بوجھل جلتی آنکھیں
لمبی بنجر جاگتی آنکھیں
جب بھی میں کوئی سپنا دیکھوں!
سپنا دیکھ کر ڈر جاتا ہوں!
سپنے اکثر دکھ دیتے ہیں!
الجھے الجھے روز و شب میں
ناواقف بیگانے سارے
ان میں جب کوئی اپنا دیکھوں
ملنے سے بھی کتراتا ہوں
اپنے اکثر دکھ دیتے ہیں!
سپنے اکثر دکھ دیتے ہیں
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیند


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چترا سنگھ: چلو بانٹ لیتے ہیں محمدعدنان غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) 5 04-09-11 11:49 AM
قرآن کے سائے میں جیتے ہوئے۔ ۔۔ ۔ عبداللہ حیدر فضیلیت قرآن 2 05-07-11 08:49 PM
ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ ایکسٹو دلچسپ اور عجیب 1 16-02-11 12:28 PM
پِیر دغادیتے ہیں میاں شاہد جوش 0 05-07-08 12:37 PM
نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 5 26-09-07 09:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger