| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے ضبط کو خود ہی آزمایا میں نے
اسے کبھی دل سے نہیں بھلایا میں نے ڈور ہمارے رشتے کی الجھتی ہی چلی گئی لاکھ کوشش کی بہت سلجھایا میں نے وہ میری آنکھوں کو آنسووں کا سمندر دے گیا پھر قطرہ قطرہ کر کے انھیں بہایا میں نے مجھ سے میری ہنسی ہی چھین کر لے گیا جسے کسی خطا پر بھی نہیں رلایا میں نے محبت سرد نہ ہو جائے یادیں برف نہ ہو جائیں دل میں دبی چنگاریوں کو سلگایا میں نے اک معصوم سی محبت ے بہت گہر ا گھا و ملا لیکن وہ گھاو کسی کو نہیں دکھایا میں نے وہ میر ا نہیں ے میری قسمت میں لکھا نہیں ہے مگر یہ دل نہیں مانتا بہت سمجھایا میں نے یہ ایک پرانا قصہ ہے میرے ماضی کا حصہ ہے جو تمہیں چند سطروں میں سنایا میں نے میں صرف اسی کا ہوں اسی کیلئے بنا ہوں اسکے بعد کسی اور کو نہیں اپنایا میں نے بس ایک ہی شخص سے سارا پیار کر بیٹھا اف یہ کیا کر دیا اے خدایا میں نے یہ لفظ یونہی نہیں بول رہے ہمایوں اِنہیں جام عشق کا ہے پلایا میں نے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (16-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی خیر تو ہے یار
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب جناب ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیلئے, کوشش, پیار, قسمت, قصہ, لفظ, لے, چند, آنکھوں, اپنے, بول, بنا, تمہیں, جام, جائے, حصہ, خود, دے, دل, رشتے, سمندر, شخص, ضبط, عشق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|