واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اپنے پیچھے دوڑتے سایوں کو سمجھانا پڑا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-09, 01:52 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپنے پیچھے دوڑتے سایوں کو سمجھانا پڑا

اپنے پیچھے دوڑتے سایوں کو سمجھانا پڑا

اپنے پیچھے دوڑتے سایوں کو سمجھانا پڑا
تھا اکیلے ہی مجھے جا نا جدھر جانا پڑا

سوچ کی مہلت ملی لیکن ہوا پھر بھی وہی
دل کے نزدیک تر تھا جو اس کو ٹھکرانا پڑا

اک ہوا لے جا چکی تھی سب ہوائیں شہر کی
ڈھونڈنے والوں کو خالی ہاتھ لوٹ آنا پڑا

بے صدا گلیوں کی ہیبت ڈھونڈنے آئی مجھے
پھر مجھے ایسے لگا جیسے مجھے جانا پڑا

وسعت دشت ہوا تھی ایک میں تھا ایک وہ
خامشی ایسی کہ ہر اک حرف دہرانا پڑا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
شہر, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مصریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ALI-OAD خبریں 0 10-02-11 09:12 PM
عراق : عیسائیوں کے بڑے پیمانے پر انخلاء کا انکشاف ALI-OAD خبریں 0 17-12-10 09:13 PM
اس سے ہم کیوں بھلا چھیڑ خانی کریں پاکستانی شعر و شاعری 2 23-07-10 03:24 AM
عورتوںسے چھیڑخانی ‘ دو بھائیوں نے ہمسائے کو خنجر مار کر زخمی کر دیا ابن جلال خبریں 3 12-10-08 01:10 AM
پیچھے لوگ کیوں دوڑ رہے ہی وسیم قہقہے ہی قہقے 4 25-07-08 12:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger