واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-07, 03:31 PM   #1
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو

اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو

اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو
میں ہوں تیرا تو نصیب اپنا بنا لے مجھ کو

جو کانٹا ہوں تو چل مجھ سے بچا کر دامن
میں ہوں گر پھول تو جوڑے میں سجا لے مجھ کو

میں کھلے در کے کسی گھر کا ہوں ساماں پیارے
تو دبے پاؤں کبھی آکے چرا لے مجھ کو

ترکِ اُلفت کی قسم بھی کوئی ہوتی ہے قسم
تو کبھی یاد تو کر بھولنے والے،مجھ کو

مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی
یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو

قتیل شفائی

Last edited by عائشہ; 28-08-07 at 03:47 PM.
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-07, 05:10 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عائشہ! آج آپ نے شاید غموں اور اداسیوں سے سمجھوتہ کر ہی لیا ہے!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-07, 06:10 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ہماری وجہ سے ایک بھی انسان زندگی کی روشنیوں کی طرف پلٹ آتا ہے تو ہم سمجھیں گے کہ فورمز کا حق ادا ہو گیا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-07, 06:51 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے! غم اور خوشی ہر انسان کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن صرف غموں اور اداسیوں کو ہی سر پر سوار کر لینے سے انسان یکسانیت کا شکار ہو جاتا ہے اور اگر کبھی خوشی کا موقع آئے تو اس سے لطف اندوز نہیں ہو سکتا۔ غموں کو چھپا کر خود کو خوش رکھنے کی کوشش کرنا چاہئیے! اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو! اللہ حافظ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-07, 01:31 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب عائشہ بہت اچھی شئرنگ ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-07, 04:10 PM   #6
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت شکریہ جناب کہ آپ کو شیئرنگ پسند آئی۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-07, 11:56 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ye bohat acha ha janab
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورمز, پھول, پسند, وفا, موقع, آج, اللہ, انسان, زندگی, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہاتھوں اور ناخنوں کے دھبے دور کرنا gorgeous فیشن اور بیوٹی ٹپس 2 01-01-12 02:25 AM
ہاتھوں اور پیروں کی حفاظت سائرہ علی فیشن اور بیوٹی ٹپس 18 01-01-12 02:04 AM
رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد بیوی کے ہاتھوں میاں کی پٹائی کا منظر گوہر عمومی بحث 2 15-10-10 08:33 AM
بھلا کیا پڑھ لیا اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں گل رعنا شعر و شاعری 0 28-01-09 04:50 PM
جمہوری عمل انتہا پسندوں کے ہاتھوں یر غمال نہیں بنے دوں گا،صدر پر ویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 08:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger