واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اچھی نہیں لگتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-07-11, 09:44 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اچھی نہیں لگتیں

اچھی نہیں لگتیں

شکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیں
مجھے وعدوں کی خالی سیپیاں اچھی نہیں لگتیں

گزشتہ رُت کے رنگوں کا اثر دیکھ کے اب مجھ کو
کھلے آنگن میں اُڑتی تتلیاں اچھی نہیں لگتیں

وہ کیا اجرا نگر تھا جس کی چاہت کے سبب اب تک
ہری بیلوں سے الجھی ٹہنیاں اچھی نہیں لگتیں

دبے پاؤں ہوا جن کے چراغوں سے بہلتی ہو
مجھے ایسے گھروں کی کھڑکیاں اچھی نہیں لگتیں

بھلے لگتے ہیں طوفانوں سے لڑتے بادباں مجھکو
ہوا کے رخ پر چلتی کشتیاں اچھی نہیں لگتیں

یہ کہہ کے آج اس سےبھی تعلق توڑ آیا ہوں
میری جاں مجھکو ضدی لڑکیاں اچھی نہیں لگتیں

کسی گھر میں رھن بستہ رہیں جو رات دن محسن
مجھے وہ اکثر سہمی ہوئی ہرنیاں اچھی نہیں لگتیں
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

Last edited by سیفی خان; 16-07-11 at 02:10 PM.
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (16-07-11), skjatala (16-07-11), نبیل خان (16-07-11), محمدعدنان (15-07-11), احمد نذیر (16-07-11), بزم خیال (16-07-11), حیدر (16-07-11)
پرانا 15-07-11, 10:16 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11), سیفی خان (15-07-11)
پرانا 15-07-11, 10:30 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا پڑھنے کا شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 01:20 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہ کہہ کے آج اس سے تعلق توڑ آیا ہوں
میری جاں مجھے ضدی لڑکیاں اچھی نہیں لگتیں
بہت افسوس ہوا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-07-11), احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11), سیفی خان (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 01:24 AM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت افسوس ہوا
کچھ خاص نہیں ہوا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 09:18 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہ کہہ کے آج اس سے تعلق توڑ آیا ہوں
میری جاں مجھے ضدی لڑکیاں اچھی نہیں لگتیں
پہلے عقل نہیں آئی تھی کیا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-07-11), احمد نذیر (16-07-11), راجہ اکرام (16-07-11), سیفی خان (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 09:26 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عقل ہوتی تو یہ کام کیوں‌کرتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (16-07-11), سیفی خان (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 09:38 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار کبھی کبھی میرا بھی بے عقل ہونے کو دل کرتا ہے




















































مجھے یقین ہے تم کو میرے جملے میں "کبھی کبھی" پر خاصا اعتراض ہو گا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-07-11), احمد نذیر (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 09:46 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی شدید اعتراض ہے مجھے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-07-11), احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 10:03 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس پاکستانی قوم کی طرح اعتراض کرتے رہنا۔
کبھی بڑھ کر مداوا نا کرنا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-07-11), احمد نذیر (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 12:30 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بس پاکستانی قوم کی طرح اعتراض کرتے رہنا۔
کبھی بڑھ کر مداوا نا کرنا
جو مرض لا علاج ہو اس کے لیے صرف دعا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 12:45 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیفی خان جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
ما شا اللہ ۔۔۔۔۔ بے ساختہ آپ کے حُسنِ انتخاب کی داد دینے کو جی چاہتا ہے
بہت خوبصورت کلام یہاں پیش کیا ہے آپ نے ۔۔۔۔۔
ربِ کریم آپ کی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشیں ( آمین )
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-07-11), احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11), سیفی خان (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 02:11 PM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام

حوصلہ افزائی کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (16-07-11)
جواب

Tags
color, کہہ, کھڑکیاں, گھروں, وعدوں, لڑکیاں, نگر, چلتی, چاہت, آیا, آنگن, آج, اکثر, ایسے, اچھی, اثر, تعلق, جن, دیکھ, رہیں, رنگوں, رات, رخ, سبب, طوفان

« غزل | کشمکش »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اچھی باتیں سچی باتیں fazain گپ شپ 15 27-10-11 11:35 PM
پرانی کتاب میں رکھی تصویر سے باتیں سیپ شاعری اور مصوری 0 11-02-11 10:28 PM
محبتیں کبھی تم سے نہ ہو سکیں جاناں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 3 30-12-10 04:10 PM
وصال و ہجر سے وابستہ تہمتیں بھی گئیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 24-06-08 09:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger