واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اک ایسی بات کرنا چاہتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 05:31 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اک ایسی بات کرنا چاہتا ہوں

اک ایسی بات کرنا چاہتا ہوں

اک ایسی بات کرنا چاہتا ہوں
جسے دن رات کرنا چاہتا ہوں

بنایا ہے خیالوں میں جو چہرہ
اب اس سے بات کرنا چاہتا ہوں

بنا کر آئینے میں عکس اس کو
شریکِ ذات کرنا چاہتا ہوں

میں اک بارش کو اس کے ساتھ مل کر
بھری برسات کرنا چاہتا ہوں


ضرورت ہو جسے آواز دینا
میں دل خیرات کرنا چاہتا ہوں

ہنر جس نے سکھایا جیتنے کا
اسی کو مات کرنا چاہتا ہوں

سفر میں کام آئیں گی تمہارے
دعائیں ساتھ کرنا چاہتا ہوں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-07-08, 08:08 PM   #2
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اک ایسی بات کرنا چاہتا ہوں

آپ بہت ہی اچھا کررہے ہیں
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-09, 03:38 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ھے بھائی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-09, 03:51 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ھے, واہ, اچھی, خوب, دل, رات, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
میں کیسی ہوں بے وفا سیپ شاعری اور مصوری 1 27-12-10 01:38 PM
میں ایسی محبت کرتا ہوں راجہ اکرام شعر و شاعری 11 26-11-10 07:19 PM
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے Wahid Mahmood شعر و شاعری 0 29-10-09 10:58 AM
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دَم نکلے میاں شاہد دیوان غالب 0 16-04-08 06:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger