| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 2
کمائي: 181
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اک تو شوقِ سفر بھی رکھتے ہو
اور نگاہوں میں گھر بھی رکھتے ہو چھوڑ ساحل کو بھی نہیں سکتے منزلوں پہ نظر بھی رکھتے ہو مصلحت ظلم سے بھی جاری ھے جوشِ خونِ جگر بھی رکھتے ہو تم بغاوت کا حوصلہ تو کرو جان جاو گے، پَر بھی رکھتے ہو موت کا وقت جب مقرر ھے پھر زمانے کا ڈر بھی رکھتے ہو دل میں باطل سے کُڑھتے رہتے ہو احترامِ نظر بھی رکھتے ہو میرِ ملت، انا کا خوں کر کے اپنے شانوں پہ سر بھی رکھتے ہو بن کے سردارِ قوم بیٹھے ہو لب پہ بوندِ عذر بھی رکھتے ہو تم نے شب کو بھی تھام رکھا ھے اور امید سحر بھی رکھتے ہو ஜ۩۞۩ஜ اِبنِ اُمید ibn-e-Umeed.com ஜ۩۞۩ஜ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اِبنِ اُمید ibn-e-Umeed.com کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مکرمی ابن امید صاحب
سلام مسنون پاک نیٹ فورمز پر آپ کی تشریف آوری ہمارے لئے باعث مسرت ہے۔ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ہمیں یقین ہے کہ یہاں آپ کی موجودگی ہم سب کے لئے نہایت مفید ہو گی اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ساتھ ساتھ پڑھنے کے لئے اچھا کلام بھی میسر ہوگا۔ ہماری خواہش ہو گی کہ آپ روزانہ تشریف لایئے۔ اور بطور خاص شعر و ادب سے شغٍف رکھنے والوں کی رہنمائی کیجئے۔ اگر آپ اپنا تعارف بھی ذرا تفصیل سے کروا دیں گے تو مزید مفید ہوگا اور آپ کی صلاحیتوں کے مطابق آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ ایک بار پھر خوش آمدید و السلام راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت خوب بھائی اِبنِ اُمید!
![]() کیا آپ نے اپنا تعارف کروایا ہے؟؟؟ اگر نہیںتو برائے کرم مندرجہ ذیل تھریڈ میںاپنا تعارف کروا کر ہمیںمشکور ہونے کا موقعہ فراہم کریں! تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورمز, ہے۔, کلام, گے, یقین, نیٹ, موقع, ملے, مزید, مطابق, السلام, ابن, ادب, بار, تعارف, خواہش, خوش, خاص, دیں, دل, ذرا, رکھنے, ساتھ, شعر, صلاحیتوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کبھی عشق ہو تو پتہ چلے | محمدعدنان | شعر و شاعری | 6 | 04-09-11 02:30 AM |
| اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے | پیاسا | گپ شپ | 46 | 28-05-11 10:58 PM |
| انڈیا کے ڈرامے تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں ایک یہ بھی دیکھ لیں۔ | منتظمین | میرا پاکستان | 54 | 27-08-10 12:43 AM |
| اگر آپ سمجھتے ہو کہ آپ خوش نہیں ہو تو یہ دیکھو | خرم شہزاد خرم | دلچسپ اور عجیب | 9 | 26-08-09 01:46 AM |
| یونہی تو شاخ سے پتے گِرا نہیں کرتے | وسیم | شعر و شاعری | 0 | 22-11-08 02:55 PM |