| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اک خطا ہم ازرہِ سادہ دلی کرتے رہے
ہر تبسم پر قیاسِ دوستی کرتے رہے ایسے لوگوں سے بھی ہم ملتے رہے دل کھول کر جو وفا کے نام پہ سوداگری کرتے رہے خود اندھیروں میں بسر کرتے رہے ہم زندگی دوسروں کے گھر میں لیکن روشنی کرتے رہے اپنے ہاتھوں آرزوؤں کا گلا گھونٹا کئے زندہ رہنے کے لیے ہم خود کشی کرتے رہے اس طرح اقبال گزری ہے ہماری زندگی زہرِ غم پیتے رہے اور شاعری کرتے رہے ( اقبال عظیم)
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, purple, ہماری, ہاتھوں, کھول, کرتے, کشی, گھر, گزری, پہ, وفا, لیکن, لوگوں, نام, ملتے, اقبال, بسر, دوستی, دلی, روشنی, سادہ, شاعری, طرح, عظیم, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|