واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اک روز کوئی تو سوچے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-08-07, 12:33 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اک روز کوئی تو سوچے گا

اک روز کوئی تو سوچے گا

فرزانوں کی اس بستی میں
اک شخص تھا پاگل پاگل سا
پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا
بارش کی طرح پرُ شور نہ تھا
دریا کی طرح چپ رہتا تھا
جن سے اسے پیار بلا کا تھا
طعنے بھی انہی کے سہتا تھا

اک شخص تھا پاگل پاگل سا
پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا اک روز کوئی تو سوچےگا

دنیا نے اسے کچھ بھی نہ دیا
پر اس نے جگ کو پیار دیا
جاں روتے روتے کھو بیٹھا
دل ہنستے ہنستے ہار دیا
جو نظم لکھی بھرپور لکھی
جو شعر دیا شاہکار دیا
کیون جیتے جی درگور ہوا
کس چاہ پہ تن من وار دیا
تھا دشمن کون بیچارے کا
کس رنج نے اسکو مار دیا اک روز کوئی تو سوچے گا
اک شخص تھا پاگل پاگل سا
پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا
اک روز کوئی تو سوچے گا
اور پہروں بیٹھ کر روئے گا۔
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-07, 11:50 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب زبیر بھائی

کل رات ہم سخن کوئی بت تھا خدا کہ میں
میں سوچ ہی رہا تھا کہ دل نے کہا کہ میں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-07, 01:36 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ عدنان بھائی ۔،،،،،،
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-08-07, 01:49 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبر دست شئیرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاگل, بھائی, خدا, دل, رات, شور, شخص, شعر, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایمان افروز واقعات مباح عقیدہ رسالت 0 25-05-09 09:51 AM
نواز شریف الیکشن سے اگلے روز ہمارے پاس آجاتے تو --- محمدعدنان خبریں 0 12-01-09 06:39 AM
برما: سترہ روز بعد سوگ کا اعلان محمدعدنان خبریں 1 20-05-08 05:52 PM
::: روز دیکھا ہے شفق سے وہ پگھلتا سونا ::: ابو کاشان شعر و شاعری 1 24-12-07 08:32 AM
افغانستان میں تین روز کا سوگ چیف سیاست 2 10-11-07 12:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger