واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اک شخص کو سوچتی رہی میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-09, 03:07 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اک شخص کو سوچتی رہی میں

اک شخص کو سوچتی رہی میں

اک شخص کو سوچتی رہی میں
پھرآئینہ دیکھنے لگی میں

اس کی طرح اپنا نام لے کر
خود کو بھی لگی نئی نئی میں

تومیرےبنانہ رہ سکا تو
کب تیرےبغیر جی سکی میں

آتی رہے اب کہیں سے آواز
اب تو ترےپاس آگئی میں

دامن تھا ترا کہ مرا ماتھا
جو داغ بھی تھے مٹا چکی میں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-08-09), راجہ اکرام (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 03:31 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار اجکل تم کچھ شاعر شاعر ہوتے لگ رہے ہو

ٹھیک ٹھیک بناتا یہ کیا معاملہ ہے
کہیں وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں؟؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
wajee (26-08-09), راجہ اکرام (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 03:33 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھلتا کسی پے کیوں میرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 03:35 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی ! کیا بات ہے اپکی

فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 05:04 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,092
شکریہ: 9,966
7,888 مراسلہ میں 16,030 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-08-09), راجہ اکرام (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 10:54 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے نہیں فیصل بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 11:15 PM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی نہیں تو "ویسی" بات ہو گی۔کچھ نہ کچھ تو ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-08-09), wajee (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 11:17 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھئی میں نے تو 3 بچوں کو فورم پر بڑا ہوتے دیکھا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 11:18 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے کیوں بچارے بچے کو پھنسا رہے ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 11:19 PM   #10
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی نگرانی میں بچے سے بڑے ہونے والے وہ خوش نصیب کون ہیں چچا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 11:22 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا نمبر نہیں آیا بھتیجے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 11:42 PM   #12
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم ابھی بڑے ہی کب ہوئے ہیں؟؟؟؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 02:27 AM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چچا کی صحبت میں رہے تو جلدی ہوجاؤگے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (27-08-09)
پرانا 27-08-09, 08:44 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چچا اور بھیجے کی باتیں ختم ہو تو فیصل بھائی ان تین کا نام بتائیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-08-09)
پرانا 27-08-09, 09:39 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پروین شاکر کی شاعری تو بہت پڑھی ہے۔۔۔ بلکہ ایک زمانے میں گھو ل کر پی تھی۔۔۔۔۔۔
۔۔
کیا شاعری ہے۔۔۔
جب بھی اور جتنی بار بھی پڑھتے ہیں ایک تازہ مزہ دیتی ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی تو وہ تین بچے کون ہیں۔۔۔۔۔۔فیصل بھائی ؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-08-09)
جواب

Tags
فورم, پروین شاکر, لوگ, بھائی, بچوں, تلاش, خوش, دل, شاعری, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خواتین مردوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ راجہ اکرام عمومی بحث 27 24-05-11 08:39 PM
عالمی مالیاتی ادارے نے 403 ٹن سونا فروخت کردیا گلاب خان خبریں 0 23-12-10 05:52 AM
ہم میڈیا سے پرانے تعلق کو نبھائیں گے، آصف زرداری ڈاکٹر سومرو کے ہاتھ گلدستہ بھیجا، جیو سے اظہار یکجہتی عبدالقدوس خبریں 2 27-05-10 11:30 PM
شعیب سڈل نے کراچی آپریشن میں نصیر اللہ بابر کی ماتحتی میں کام کیا عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:39 AM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger