واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


::: اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا - احمد ندیم قاسمی:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 03:34 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا - احمد ندیم قاسمی:::

::: اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا - احمد ندیم قاسمی:::

اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا

اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا
تجھ سے کافر کو تو میں اپنا خدا دے دوں گا

جستجو بھی مرا فن ہے ، مرے بچھڑے ہوئے دوست!
جو بھی در بند ملا ، اس پہ صدا دے دوں گا

اک پل بھی ترے پہلو میں جو ملے ، تو میں
اپنے اشکوں سے اسے آبِ بقا دے دوں گا

رخ بدل دوں گا صبا کا ، ترے کوچے کی طرف
اور طوفان کو اپنا ہی پتہ دے دوں گا

احمد ندیم قاسمی
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فن, محبت, خدا, دوست, صبا, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاستدانوں' جرنیلوں اور افسر شاہی پر تنقید کرنے والے عوام خود کیا کررہے ہیں؟ جاویداسد خبریں 1 15-12-10 08:56 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، جڑواں شہروں میں‌معمولات زندگی معطل ابن جلال خبریں 1 15-03-09 06:38 PM
بے گناہ عوام کا خون حکمرانوں کی گردن پر ہے، پاسبان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:06 AM
بینظیر کو جدید لیزر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا،قوم قاتلوں کے کھرے پہنچانتی ہے،با بر اعوان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger