واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اک گھرانہ پھول والا، ایک گھر خوشبو کا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 05:07 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اک گھرانہ پھول والا، ایک گھر خوشبو کا ہے

اک گھرانہ پھول والا، ایک گھر خوشبو کا ہے

اک گھرانہ پھول والا، ایک گھر خوشبو کا ہے
بس اسی کے فیض سے، سارا نگر خوشبو کا ہے
سبز گنبد چومتے رہتے ہیں، جتنے بھی پرند
ان کے لب خوشبو کے ہیں، اک ایک پَر خوشبو کا ہے
مدتیں گزریں کہ گزرا تھا، کوئی مشکیں بدن
آج تک ان راستوں ہی میں، گزر خوشبو کا ہے
باغِ جنّت کا چراغاں کیا، کہ شہرِ شوق میں
ہر علاقہ نور کا ہے، ہر شجر خوشبو کا ہے
یوں ہی اٹھلا کے نہیں چلتی، وہاں بادِ نسیم
ایک اک جھونکا ہَوا کا، نامہ برخوشبو کا ہے
ہرطرف پھولوں کا موسم ہے، سرِ راہِ خیال
جیسے ان کو سوچتے رہنا، سفر خوشبو کا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملے نہ پھول سیپ گانے 0 29-01-11 11:17 PM
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ Zullu230 عمومی بحث 9 08-01-11 08:04 PM
پھول کھلے یا تارا چمکا The Great شعر و شاعری 0 16-09-09 04:19 PM
انوکھے پھول nsa47 دلچسپ اور عجیب 1 17-11-08 05:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger