واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ایک احساس --- ایک بیاں --- ایک شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-09, 10:01 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک احساس --- ایک بیاں --- ایک شعر

ایک احساس --- ایک بیاں --- ایک شعر

السلامُ علیکم دوستو

ایک احساس --- ایک بیاں --- ایک شعر ۔ اس تھریڈ میں‌آپ لوگوں نے اپنی پسند کے اشعار پوسٹ کرنے ہیں

صرف اور صرف اشعار
میں آغاز کرتا ہوں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), سیپ (08-01-09), عروج (12-10-10)
پرانا 08-01-09, 10:03 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک احساس --- ایک بیاں --- ایک شعر

وہ جو بدلا تو روبرو ہم بھی بدل گئے
وفا کی تھی اُس سے کوئی بندگی تو نہیں
اس کے بنا بھی زندگی تو کٹ ہی جائے گی
حسرتِ زندگی تھا وہ شرطِ زندگی تو نہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), محمد ارشد مُغل (11-01-09), رانا امر (28-04-09), سیپ (08-01-09), عبداللہ آدم (26-10-10)
پرانا 09-01-09, 11:23 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,841
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک احساس --- ایک بیاں --- ایک شعر

اے میرے دل نہ پریشان ہو تنہا ہو کر
وہ تیرے ساتھ چلاکب تھابچھڑناکیسا
سیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیلانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), محمدعدنان (11-01-09), رانا امر (28-04-09), سیپ (09-01-09), عروج (12-10-10)
پرانا 10-01-09, 10:36 AM   #4
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک احساس --- ایک بیاں --- ایک شعر

شعر سے شاعری سے ڈرتے ہیں
کم نظر روشنی سے ڈرتے ہیں
لوگ ڈرتے ہیں دشمنی سے تری
ہم تری دوستی سے ڈرتے ہیں
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), محمدعدنان (11-01-09), رانا امر (28-04-09), عروج (12-10-10)
پرانا 11-01-09, 09:01 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک احساس --- ایک بیاں --- ایک شعر

بہت خوب

قضا آئی، طبیب آیا، وہ آئے ، دیکھ کون آیا
کس نے اے جنوں، زنجیر کھڑکائی میرے در کی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), عروج (12-10-10)
پرانا 11-01-09, 09:03 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک احساس --- ایک بیاں --- ایک شعر

روز کہتا ہوں بھول جائوں تجھے
روز یہ بات بھول جاتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), رانا امر (28-04-09), عروج (12-10-10)
پرانا 11-01-09, 10:42 AM   #7
Member
اجنبی
 
محمد ارشد مُغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 37
کمائي: 412
شکریہ: 23
16 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک احساس --- ایک بیاں --- ایک شعر

صدقے شوخی کہ یہ ڈرتا ہوں دمِ وعدہِ وصل
لب پہ آ جائے نہ تبسم قسم سے پہلے
محمد ارشد مُغل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد ارشد مُغل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), محمدعدنان (11-01-09), عروج (12-10-10)
پرانا 20-04-09, 02:45 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,287
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں
باہر کبھی ہنسے تو گھر آ کے رو پڑے
کب تک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر
خود کو کئی بار یہ سمجھا کے رو پڑے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مسافر (16-07-09), عروج (12-10-10)
پرانا 20-04-09, 05:10 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,068
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نئی صبح و نئی شام پیدا کر
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), عروج (12-10-10)
پرانا 20-04-09, 08:06 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارب تو میری ہستی کو ایسا سنوار دیں
تو اپنی رحمتوں سے میرا گھر نیخار دیں
سجاد کا تو صدقہ پروردگار دیں
ماں باپ کو شفعا دیں مکمل قرار دیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), رانا امر (28-04-09), عروج (12-10-10)
پرانا 16-07-09, 03:33 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
مریم گیلانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا سلسلہ ہے
میری طرف سے

پیار بٹنے سے کبھی ختم نہ ہوگا امجد
دل کے دریا تو نہیں ہوتے اترنے والے
مریم گیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), راجہ اکرام (03-08-09), عروج (12-10-10)
پرانا 16-07-09, 03:38 PM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انہی پتھروں پے چل کے اگر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستےمیں کوئی کہہشاں نہیں ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), عروج (12-10-10)
پرانا 16-07-09, 06:46 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1
کمائي: 143
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ جو بدلا تو روبرو ہم بھی بدل گئے
وفا کی تھی اُس سے کوئی بندگی تو نہیں
اس کے بنا بھی زندگی تو کٹ ہی جائے گی
حسرتِ زندگی تھا وہ شرطِ زندگی تو نہیں


بہت خوب زبردست
asmat023 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asmat023 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), عروج (12-10-10)
پرانا 16-07-09, 06:53 PM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ میرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں
دل بے خبر میری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), عروج (12-10-10)
پرانا 16-07-09, 08:35 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
مریم گیلانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس شرط پہ کھلیوں گی پیا پیار کی بازی
جیتوں تو پیا تجھے پائوں ہاروں تو پیا تیری
مریم گیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), عروج (12-10-10)
جواب

Tags
color, پوسٹ, پسند, نالے, نظر, مکمل, اپنے, انداز, اشعار, بندگی, جواب, حضرات, خبر, دل, دعا, راجہ, زندگی, شام, شاعری, شعر, عبادت, عروج, عشق, صبح, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger