| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
دوستو!
رویت پیار کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پیار کا چاند نظر آگیا ہے لہذا آج سے ٹھیک ایک دن کے بعد 14فروری2008بروز جمعرات کو پورے ملک میں یوم عاشقاں بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، اس موقع پر عاشقی کےوزیر جناب "عاشق دل تباہ" نے پوری قوم کے جوانوں کو تاقید کی ہے کے مہنگے مہنگے تحفے تحائف خریدنے سے پہلے اپنے والدین کی جیبوں کا اور ملک کی معشیت کا خاص خیال رکھیں۔ کل بعد نماز عشاء تمام عاشق دو رکت نماز نوافل "صدقہ معشوقوں کے خرچوں سے بچنے کا ادا کریں"۔ شکریہ مرکزی کمیٹی عاشقاں اسلام آباد |
|
|
|
| وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (13-02-08) |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Away
مراسلات: 8
کمائي: 252
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وجدان صاحب -
بہت اچھے بھئ - یہ اکیلے اکیلے چاند ماری ہو رہی ہے - بھائ - ھہمیں بھی کچھ بتا دیں رویتِ پیار کمیٹی کے بارے میں۔ شاید کچھ اوروں کا بھی بھلا ہو جائے |
|
|
|
| اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا | وجدان (13-02-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بھیا جو پیار کرتے ہیں وہ خود بخود کمیٹی میں شامل ہو جاتے ہیں،
ویسے یہ ایک طرح کی تبدیلی ہے موضوعات میں کچھ ایسا بھی تو ہونا چاہیے نا جو ذرا ہٹ کے ہو۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں اس کے خلاف ہو اس لے رائے نہیںدوں گا معافی چاہتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی کون کافر اسکے حق میں ہے، اگر آپ غور کریں تو یہ ایک طنزیہ تحریر ہے ان کے لئے جو اسکو اپنا فرض سمجھ کر ادا کرتےہیں۔
شکریہ |
|
|
|