واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ایک شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-09-07, 01:05 PM   #1
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile ایک شعر

ایک شعر

ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دینا، نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی

علامہ اقبال
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا
Amir (01-10-07), Miss Khan (24-12-11), shafirajput (24-12-11), محمدمبشرعلی (24-11-10), رضی (03-12-10)
پرانا 27-09-07, 02:19 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک شعر

خداوند یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
کہ درویشی بھی ہے عیاری سلطانی بھی ہے عیاری
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
Amir (01-10-07), shafirajput (24-12-11), رضی (03-12-10)
پرانا 27-09-07, 08:48 PM   #3
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 314
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک شعر

Rukta bhi nahi, theek se chalta bhi nahi
Yeh dil hai kay tere baad sambhalta hi nahi
Is zindagi key sehra say teri yaad ka baadal
Talta bhi nahi aur barasta bhi nahi
عبدالله آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالله کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (18-01-12)
پرانا 28-09-07, 11:16 AM   #4
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک شعر

واہ واہ بہت خوب جناب۔ ۔ ۔ ۔۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-07, 08:40 PM   #5
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 314
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک شعر

Mujhse wo judaa naa ho jaaye
Zindagi kahin Be-mazaa naa ho jaaye
Mazaa aata hai pyaar karne mein
pyaar mera kahin khafaa naa ho jaaye
Sheher ki Be-chiraag galiyon mein
Gum kahin manzil ka rastaa naa ho jaaye
Aaj uunse kuch maang hi loon yaaron
Wo kahin kal Be-wafaa naa ho jayae
عبدالله آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالله کا شکریہ ادا کیا
Amir (01-10-07), Zullu230 (18-01-12)
پرانا 30-09-07, 06:38 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک شعر

سختیاں‌کرتا ہوں‌ دل پر غیر سے غافل ہوں‌ میں‌
ہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں‌میں‌،جا ہل ہوں‌میں
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (24-12-11), Zullu230 (18-01-12)
پرانا 08-10-07, 11:40 AM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک شعر

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-07, 12:26 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک شعر

ظلمت کدہ خاک پہ شاکر نہیں رہتا
ہر لخط ہے دانے کو جنوں‌نشو و نما کا
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (18-01-12)
پرانا 09-10-07, 02:00 AM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک شعر

بہت عمدہ
واہ بہت اچھے اشعار ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-07, 05:39 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک شعر

جو میں سربجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (24-11-10), Zullu230 (18-01-12)
پرانا 10-10-07, 12:31 PM   #11
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,872
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک شعر

nice poetry
boht achay ashaar hai
keep it up
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-07, 06:13 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک شعر

ہے بلندی سے فلک بوس نشیمن میرا
ابرِ کہسار ہوں گلِ پاش ہے دامن میرا
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-09, 08:32 PM   #13
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 314
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک شعر

rathun ko main jagtha hoon.tharoon k pichay bagtha hoon.kisi ka intezar hay mujhay.os se bahooth pyar hay mujhay.aankh kuloon tho khazan hay.bandh kar loon tho bahaar hay.woh mujh ko samjathi hay.kuil k geeth gathi hay.khyaloon main jub jathi hay.nakhun ko chabathi hay.
عبدالله آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-10, 01:55 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے طائر لاحوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafirajput (24-12-11)
پرانا 06-10-10, 01:59 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"" مجھے اپنے علاوہ بھی کسی کا درد رہتاہے، تمہارے دم قدم سے تھی یہ سب موسم کی رنگینی، تمہارے بعد سارا سال موسم سرد رھتاہے،تمہارے بعد باقی اور تو سب ٹھیک ہے لیکن، جہاں " دل " تھا کبھی پہلے وہاں اب " درد " رھتا ہے ""
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, poetry, ٹھیک, پہلے, پرواز, قدم, نماز, موت, موسم, آتی, اپنے, اچھی, اشعار, باقی, جہاں, جواب, دل, درد, رزق, سال, سرد, شعر, ظالم, عشق, صنم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger