واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ایک عنوان ،ایک شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-03-11, 02:47 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک عنوان ،ایک شعر

ایک عنوان ،ایک شعر

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


شاعری کے ہزارہا رنگ ہیں،شاعری خوشی ،اداسی، غم ،محبت، نفرت، فراق، وصال، خلوص، خوشبو، امیداور روشنی جیسے بے شمار جذبوں کی ترجمانی کرتی ہے۔
آج سے میں پاک نیٹ پر آپ کے لیے نیا سلسلہ شروع کر رہی ہوں جس کا نام’’ایک عنوان ایک شعر‘‘ ہے
اس میں آپ کو شاعری کے کسی بھی ایک رنگ کو نطور عنوان دیا جائے گا اور اسی عنوان کومدنظررکھتے ہوئے آپ نے شعر پوسٹ کرنے ہوں گے۔ بہترین شعر پر پوائینٹس بطور تحفہ دیئے جائیں گے۔ امید ہے آپ کو یہ سلسلہ پسند آئے گا

توسلسلے کا آغازکرتے ہیں اس بار کا عنوان ہے ’’یارب‘‘
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (26-03-11), سامیہ بٹ (26-07-11), عبداللہ آدم (18-03-11), عروج (03-11-11)
پرانا 18-03-11, 03:08 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

اب توکچھ اس ڈھب سے بدلے میری زندگی یا رب
کہ جہاں میں ہوں وہی توہواورجہاں تو ہووہاں میں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11), عروج (03-11-11)
پرانا 18-03-11, 03:47 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارب! کہیں سے بھیج دے سورج کا سائبان
بادل کی آنکھ ہے میرے کچے مکان پر
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 03:48 PM   #4
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,886
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم اسلام

بہت اچھا سلسلہ ہے ثوبی ، شعر عرض ہے ،

یارب نگاہِ ناز پہ لائیسنس کیوں‌ نہیں‌
یہ بھی تو قتل کرتی ہے تلوار کی طرح
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-11, 03:54 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے جینے کا قرینہ سیکھا دے یا رب
ایسی زندگی میں میں اول و آخربس توہو
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-11, 03:58 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یارب اسے سدا لازوال رکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں رہوں نہ رہوں مولا اس کا خیال رکھنا
میرے حصے کی خوشیاں اسے دے دینا
اس کے سر پر ہمیشہ خوشیوں کا تاج رکھنا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (08-07-11)
پرانا 18-03-11, 04:43 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کب جاگیں گے خواب غفلت سے یا رب
یہاں اپنے ہی اپنوں کے دُشمن ہوئے ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (08-07-11)
پرانا 18-03-11, 09:23 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یارب صل و سلم دائما ابدا
علٰی حبیبک خیر الخلق کلھم
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (08-07-11)
پرانا 18-03-11, 09:49 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یارب اس بار جو میں گھر بدلو تو مجھے ایسی ہمسائی دے
جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (08-07-11)
پرانا 20-03-11, 10:46 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


یا رب ہجومِ درد کو دے اور وسعتیں
دامن تو کیا ابھی میری آنکھیں بھی نم نہیں

جگر مُراد آبادی

Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-03-11, 11:31 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یارب یہ جتنے گھر ہیں اجالوں سے دور دور
اتنی ہی روشنی میں ستاروں سے چھین لوں
جتنے غریب تن ہیں لبادوں سے بے نیاز
اتنی ہی چادریں میں مزاروں سے کھنچ لوں

Last edited by عبداللہ آدم; 21-03-11 at 12:10 AM.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (08-07-11)
پرانا 21-03-11, 12:17 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


یا رب تیرے جہان کے کیا حال ہو گئے
کچھ لوگ خواہشات کے دلال ہو گئے
وحشت میں اپنے تارِ گریباں ہی دوستو
اُلجھے تو ہر قدم پہ گراں جال ہو گئے

ساغر صدیقی

Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-03-11, 12:37 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یارب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا
جو ہاتھ کہ دل پر ہے وہ دست دعا ہوتا
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 10:36 AM   #14
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يا د ماضی عذاب ھے يا رب
چھين لے مجھ سے حافظہ ميرا
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-03-11, 10:37 AM   #15
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا رب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے
زخمِ ہنر کو حوصلہء لب کشائی دے
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہجومِ, گھر, گرما, یا, یارب, قلب, لوگ, نم, آنکھیں, آبادی, ایسی, ابھی, بے, بار, بدلو, تڑپا, خیر, دے, درد, روح, رب, سلم, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger