واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اے تغیر زمانہ یہ عجیب دل لگی ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-07, 10:52 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اے تغیر زمانہ یہ عجیب دل لگی ہے۔

اے تغیر زمانہ یہ عجیب دل لگی ہے۔

اے تغیر زمانہ یہ عجیب دل لگی ہے۔
نہ وقار دوستی ہےنہ مجال دشمنی ہے

یہی ظلمتیں چھنیں جو ترے سرخ آنچلوں سے
انہی ظلمتوں سے شاید مرے گھر میں روشنی ہے

مرے ساتھ تم بھی چلنا مرے ساتھ تم بھی آنا
ذرا غم کے راستوں میں بڑی تیز تیرگی ہے۔

یہ مشاہدہ نہیں ہے مرے درد کی صدا ہے
مرے داغ دل لٹے ہیں تری بزم جب سجی ہے۔

غم زندگی! کہاں ہے،ابھی وحشتوں سے فرصت
ترے ناز اٹھاہی لیں گے ابھی زندگی پڑی ہے۔

جسے اپنا یار کہنا اسے چھوڑ نا بھنور میں
یہ حدیث دلبراں ہے،یہ کمال دلبری ہے

وہ گزر گیا ہے ساغرکوءی قافلہ چمن سے
کہیں آگ جل رہی ہے کہیں راکھ سو گءی ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-07, 11:27 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے تغیر زمانہ یہ عجیب دل لگی ہے۔

بہت اچھے خرم بھائی
بہت اچھی شاعری ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, حدیث, خرم, دل, زندگی, زمانہ, شاعری, غم, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماحولیاتی تغیر پر معاہدہ طے پا گیا محمدعدنان عمومی سائنس 1 13-12-10 01:00 PM
’موسمی تغیر سورج سے جڑا نہیں‘ وجدان دلچسپ اور عجیب 3 05-11-08 01:49 AM
’موسمی تغیر سورج سے جڑا نہیں محمدعدنان خبریں 0 04-04-08 05:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger