واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اے دل رائیگاں اداس اداس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-11, 12:51 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اے دل رائیگاں اداس اداس

اے دل رائیگاں اداس اداس

اے دل رائیگاں اداس اداس
پھررہے ہو کہاں اداس اداس
چاند اک عمر سے سفر میں‌ہے
آسماں آسماں اداس اداس
جب بھی دیکھا ہے جھانک کردل میں
ہوگیا سب جہاں اداس اداس
زندگی کھیل ہے اداسی کا
ہم یہاں تم وہاں اداس اداس
پھرتے رہتے ہیں ہم محبت میں
مضمحل، ناتواں، اداس اداس
سوچتا ہوں کہ میرے سینے میں
جانے کیا ہے نہاں اداس اداس
کیااداسی سوا نہیں کچھ بھی
اے مرے لامکاں اداس اداس
رات بھر جاگتے ہو کیوں آخر
اس طرح میری جان اداس اداس
اک طرف غم ہیں‌اک طرف خوشیاں
اور میں درمیاں اداس اداس
سارے کردار ہیں محبت کے
داستاں داستاں اداس اداس
یہ وہی ہیں ہمارے فرحت جی
شاعر بے کراں اداس اداس
ہم سے حساس لوگ فرحت جی
رہ رہے ہیں یہاں اداس اداس
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (15-06-11), نیلم خان (04-09-11), حیدر (15-06-11)
پرانا 15-06-11, 12:58 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمال کی ہے جی
واہ
اے دل رائیگاں اداس اداس
پھررہے ہو کہاں اداس اداس
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-06-11)
پرانا 15-06-11, 01:07 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کمال کی ہے جی
واہ
اے دل رائیگاں اداس اداس
پھررہے ہو کہاں اداس اداس
بہت شکریہ ننھے منے بچے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 15-06-11, 06:48 AM   #4
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بھائی بہت اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے
شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 15-06-11, 09:01 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُداسیوں کے موسم میں اُداس دل کو اُداس نظم اچھی لگی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 02:10 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرحت, کہاں, کھیل, کردار, وہی, وہاں, لوگ, نہاں, محبت, اداس, اداسی, بے, جہاں, جاگتے, حساس, دیکھا, دل, درمیاں, رہتے, رائیگاں, سفر, سینے, سوا, طرح, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger