واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اے صبح کے غمخوارو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-12, 11:15 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اے صبح کے غمخوارو

اے صبح کے غمخوارو

اے صبح کے غمخوارو

سید مصطفےٰ زیدی



اے صبح کے غمخوارو ، اِس رات سے مت ڈرنا
جس ہاتھ میں خنجر ہے اُس ہاتھ سے مت ڈرنا
خورشید کے متوالو ، ذرات سے مٹ ڈرنا
چنگیز نژادوں کی اوقات سے مت ڈرنا

ہاں شامل لب ہو گی نفرت بھی ملامت بھی
یارانہ کدورت بھی ، دیرینہ عداوت بھی
گزرے ہوئے لمحوں کی مر حوم رفاقت بھی
قبروں پہ کھڑے ہو کر جذبات سے مت ڈرنا

آباد ضمیروں کو اُفتاد ِ ستم کیا ہے
آسودہ ہو جب دل پھر تکلیف ِ شکم کیا ہے
تدبیر ِ فلک کیا ہے ، تقدیر ِ اُمم کیا ہے
محرم ہو تو دو دن کے حالات سے مت ڈرنا

روداد ِ سر ِ دامن کب تک نہ عیاں ہو گی
نا کردہ گناہوں کے مُنہ میں تو زباں ہو گی
جس وقت جرائم کی فہرست بیاں ہو گی
اُس وقت عدالت کے اثبات سے مت ڈرنا

اے صبح کے غمخوارو ، اس رات سے مت ڈرنا

Last edited by Ajmal Anjum; 24-01-12 at 11:17 PM.
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (25-01-12), نبیل خان (25-01-12), بنت حوا (26-01-12)
پرانا 25-01-12, 11:19 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

اے صبح کے غمخوارو ، اس رات سے مت ڈرنا

اچھی شاعری ہے اجمل بھائی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (25-01-12), نبیل خان (25-01-12), بنت حوا (26-01-12)
پرانا 25-01-12, 07:56 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے صبح کے غمخوارو ، اس رات سے مت ڈرنا
بہت خوب جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (25-01-12), بنت حوا (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 03:31 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ہے اجمل بھائی
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger