واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اے ماہ ربیع الاول۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-10, 09:18 AM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اے ماہ ربیع الاول۔۔۔۔۔۔

اے ماہ ربیع الاول۔۔۔۔۔۔

اے ماہ ربیع الاول
تیری قسمت کے قربان
تیرے بارہویں روز کو آیا
نبیوں کا سلطان
وہ سلطان کہ جس نے توڑے جہل کے سارے مان
امن ، محبت ، بھائی چارہ
جس نے کیا ہے عام

ہم اس پاک نبی کی امت
کہلاتے شرمائیں
جب آنکھوں کے سامنے آئیں
روتی بہنیں مائیں

ہر سو پھیلی لاشیں،
خون کی لالی،
پھٹتے بموں کے شور سے
اڑتے دھویں کے بادل
چیختے بچے،
گم سم چہرے
بجتےسائرن
اور
وہی بے ربط سے، معنوں سے خالی جملے

ہم اس پاک نبی کی امت
کہلاتے شرمائیں
جس نے اپنے دشمن سے بھی
پیار کا سبق پڑھایا۔

اے ماہ ربیع الاول
تیری قسمت کے قربان
تیرے بارہویں روز کو آیا
نبیوں کا سلطان

؎
جس سلطان کا یہ فرمان ہے
ایک انسان کا قتل ہے گویا انسانیت کا خون
اس سلطان کی امت
پھر سے راہیں بھول گئی
اسکی باتیں بھول گئی
اے ماہ ربیع الاول
ہم کو پھرسے
پیار ے نبی کی پیاری باتیں
یاد دلادے
ہم کو پیار سکھادے
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

Last edited by ڈاکٹرنور; 23-02-10 at 09:22 AM.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (23-02-10), ARHAM (25-02-10), saraah (11-02-11), فرحان دانش (23-02-10), کنعان (11-02-11), ھارون اعظم (23-02-10), نیلم خان (01-03-10), مباح (23-02-10), محمدعمر (23-02-10), محمدعدنان (25-02-10), آبی ٹوکول (11-02-11), ام طلحہ (25-02-10), حیدر Rehan (01-03-10), راجہ اکرام (23-02-10), رضی (23-02-10), شمشاد احمد (10-02-11), عبداللہ حیدر (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 09:23 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین مکرمی ڈاکٹر صاحب
واقعی ہم وہ ساری باتیں بھول گئے ہیں جن کی پر عمل کر کے معاشرہ امن و محبت کا گہوارا بن جاتا ہے۔۔
کاش یہ ماہ ربیع الاول ہمارے لئے تبدیلی کا مہینہ واقع ہو۔

اللہ آپ کی کاوش کو قبول فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-02-11), ڈاکٹرنور (23-02-10), حیدر Rehan (01-03-10)
پرانا 23-02-10, 09:28 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہترین مکرمی ڈاکٹر صاحب
واقعی ہم وہ ساری باتیں بھول گئے ہیں جن کی پر عمل کر کے معاشرہ امن و محبت کا گہوارا بن جاتا ہے۔۔
کاش یہ ماہ ربیع الاول ہمارے لئے تبدیلی کا مہینہ واقع ہو۔

اللہ آپ کی کاوش کو قبول فرمائے ۔۔ آمین
بہت شکریہ راجہ صاحب
اور آپ کی دعا پر
آمین ۔ ثم آمین
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (01-03-10)
پرانا 23-02-10, 04:26 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرکار کی آمد مرحبا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-02-11), ڈاکٹرنور (23-02-10), حیدر Rehan (01-03-10)
پرانا 23-02-10, 07:39 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شاعری ہے۔ شکریہ
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-02-11), ڈاکٹرنور (24-02-10)
پرانا 23-02-10, 08:48 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رسول اللہ سے محبت کا سب سے بڑا اظہار یہ ہے کے ان طریقوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا جائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-02-11), ڈاکٹرنور (24-02-10), ام طلحہ (25-02-10), حیدر Rehan (01-03-10), عبداللہ حیدر (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 09:32 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


پھر سے راہیں بھول گئی
اس کی باتیں بھول گئی

۔۔۔۔۔۔ واہ ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔۔۔ ما شا اللہ کیا خوبصورت کلام ہے جی ۔۔۔۔۔
اللہ کریم آپ کی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-02-11), ڈاکٹرنور (24-02-10)
پرانا 23-02-10, 10:36 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرکار کی آمد مرحبا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-02-11), ڈاکٹرنور (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 08:10 AM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اچھی شاعری ہے۔ شکریہ
بہت شکریہ ہارون
-------------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (11-02-11)
پرانا 24-02-10, 08:12 AM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
رسول اللہ سے محبت کا سب سے بڑا اظہار یہ ہے کے ان طریقوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا جائے
درست کہا فیصل
ہم باتیں کرتے ہیں مگر عمل نہیں
یہی منافقت ہی ہمار ا المیہ ہے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-10, 08:14 AM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں

پھر سے راہیں بھول گئی
اس کی باتیں بھول گئی

۔۔۔۔۔۔ واہ ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔۔۔ ما شا اللہ کیا خوبصورت کلام ہے جی ۔۔۔۔۔
اللہ کریم آپ کی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین
بہت بہت شکریہ
پسند کرنے کا اور دعا دینے کا
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (24-02-10)
پرانا 25-02-10, 12:19 PM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ، سبحان اللہ
اللہ آپکے قلم میں برکت دے۔آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-02-11), ڈاکٹرنور (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 02:00 PM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ، سبحان اللہ
اللہ آپکے قلم میں برکت دے۔آمین
شکریہ جی۔۔۔۔۔۔۔
-------------------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (25-02-10)
پرانا 01-03-10, 02:41 AM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شئیرنگ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (01-03-10)
پرانا 06-03-10, 06:19 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نور بھائی
اتنی اچھی شاعری پر مبارک باد قبول کریں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-02-11), ڈاکٹرنور (08-03-10)
جواب

Tags
color, size, فرمان, پیاری, پاک, قتل, قسمت, ماہ, محبت, آیا, آنکھوں, آئیں, اپنے, انسان, بھول, بھائی, بے, بادل, بارہویں, خالی, روز, سو, سامنے, سبق, شور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ربیع الاول کا مہینہ آنے والا ہے رضی پاک۔نیٹ پراجیکٹس 35 16-12-11 08:11 PM
12 ربیع الول naeemuddin میری ڈائری 2 10-02-11 11:56 PM
رفیع انجم رفیع انجم تعارف 10 11-07-10 11:42 PM
عدنان سمیع خان اور مائیکل جیکسن کا مشترکہ البم؟ طارق راحیل خبریں 0 23-02-09 09:02 PM
خوش آمدید ندیم رفیع صاحب! منتظمین تعارف 6 07-07-07 08:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger