واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


اے میرے مولٰی مولٰی مولٰی مولٰی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 12:35 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اے میرے مولٰی مولٰی مولٰی مولٰی

اے میرے مولٰی مولٰی مولٰی مولٰی

اے میرے مولٰی مولٰی مولٰی مولٰی
اے میرے مولٰی مولٰی مولٰی

اپنا حرم دکھا دے دونوں جہاں کے مالک
قسمت میری جگا دے دونوں جہاں کے مالک

برسوں سے آرزو ہے طیبہ کی جستجو ہے
اک بار ہی دکھا دے دونوں جہاں کے مالک

عشق نبی کی خوشبو قریہ کی جاں میں رکھ دے
الفت میں دل بسا دے دونوں جہاں کے مالک

دنیا کے ہر ستم سے عقبٰی کے ہر الم سے
دامن میرا چھڑا دے دونوں جہاں کے مالک

آفات کی ہے زد میں میرا وطن خدایا
آفات سے بچالے دونوں جہاں کے مالک

تصویر رنج و غم ہوں اک سائل کرم ہو
ہر نقش غم مٹا دے دونوں جہاں کے مالک

بیٹھا نبی کے در پر جس دم ہو یہ اجاگر
اس دم اسے بنا دے دونوں جہاں کے مالک
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-01-08, 09:00 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے میرے مولٰی مولٰی مولٰی مولٰی

بہت خوب ! زبر دست ہے کاشان بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-08, 09:26 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے میرے مولٰی مولٰی مولٰی مولٰی

بہت خوب جناب بہت خوب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
بھائی, دل, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger