| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے میرے نوجواں تو میری بات سن
کچھ تو محسوس کر تیرے چاروں ہے جو پھیلا ہوا اس کو محسوس کر سب مجھے نوچ کر کھا رہے ہیں یہاں بات اب کی نہیں بات صدیوں کی ہے ان کو معلوم ہے، جانتے ہیں وہ سب کتنی لاشیں گریں، کتنے بازوں کٹے کتنی ماؤں کے بیٹے جدا ہو گئے کتنی بہنوں کے آنچل جلائے گئے کتنے بچے یتیمی کو اوڑھے ہوئے میری جانب بڑھے میں اک خواب تھا ایسے گھر کا جہاں ہر کوئی رہ سکے ایک پرچم تلے نہ کوئی خوف ہو اور نہ ڈر کوئی غیر کے سامنے نہ جھکے سر کوئی میں اک خواب تھا جس کو قائد نے تعبیر تو کر دیا میرے بچے مگر اس کی تعبیر کے حرف و معانی سمجھنے سے قاصر رہے خون اپنوں کا خود ہی بہاتے رہے اپنے لاشوں کو خود ہی اٹھاتے رہے لا الہ زباں سے تو کہتے رہے اس کے معانی سے آنکھیں چراتے رہے متحد نہ ہوئے منتشر ہو گئے اور ایمان کو بیچ کر سو گئے نظم و تنظیم کی خوبیاں بھول کر میرے بچوں کی قربانیاں بھول کر اپنی دنیا میں گم اس طرح ہو گئے جوش جذبے سبھی ولولے کھو گئے بات اب کی نہیں بات صدیوں کی ہے جانتا ہوں کہ سب لوگ ایسے نہیں میری آغوش میں ایسے بچے بھی ہیں میری چاہت سے دل جن کے لبریز ہیں جن کی آنکھوں میں خوابوں کی تعبیر ہے جو سمجھتے ہیں قائد کے فرمان کو جانتے ہیں جو اقبال نے کہہ دیا ان کے دم سے ہی زندہ ہوں میں آج تک یہ میرا نام ہیں میری پہچان ہیں اے میرے نوجواں تو میری بات سن کل جو گزرا ہے تو بھی اسے دیکھے کس میں تیری بقاء ہے اسے جان لے آنے والا جو کل ہے تیرے دم سے ہے ایسا بچہ نہ بن جو مجھے نوچ کر پیٹ بھرتا رہے کام کی عظمتوں کو سمجھ نوجواں میری مٹی میں سونا ہے تیرے لئے اپنے قائد کے خوابوں کو تعبیر کر اپنے اندر کے دشمن کو خود مار دے میرے ہونے نہ ہونے کو محسوس کر آنے والا جو کل ہے تیرے دم سے ہے اے میرے نوجواں سن میری بات سن میری فریاد سن کچھ تو محسوس کر میرے ہونے نہ ہونے کو محسوس کر اے میرے نوجواں تو میری بات سن
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#2 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ام احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (11-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کے نوجوان میں معاشرے میں پھیلی بے چینی کے باعث اس کے مقابلے کے لیے خود کو تیار کررھے ھیں۔ کیونکہ ھم مائیں ا سی نہج پر ان کی تربیت کے لیے کوشاں ھیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (11-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے،, کھو, کوئی, گھر, گزرا, پہچان, لوگ, چاہت, نام, معلوم, آنکھیں, آنچل, آج, ایمان, اقبال, اسے, بچوں, بچے, حرف, خواب, خود, دل, دنیا, سامنے, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 10:42 AM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے | Wahid Mahmood | شعر و شاعری | 1 | 11-03-10 11:10 PM |
| آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ | محمد کاشف حبیب | پشتو فورمز | 113 | 09-07-09 08:30 PM |
| تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی | Shani | شعر و شاعری | 3 | 19-11-08 08:22 PM |